🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. بَابُ دُعَاءِ الِاسْتِفْتَاحِ بَعْدَ التَّكْبِيرِ
باب: تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
کل مکررات: 13 — 11 تا 13
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1137 ترقیم الرسالہ : -- 1152
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، وَغَيْرُهُ، وَاللَّفْظُ لِيُوسُفَ. ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَبُو الأَزْهَرِ ، قَالا: ثنا سَهْلُ بْنُ عَامِرٍ أَبُو عَامِرٍ الْبَجَلِيُّ ، ثنا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَعُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، فَسَأَلْتُهَا عَنِ افْتِتَاحِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَتْ: كَانَ إِذَا كَبَّرَ قَالَ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ" .
عطاء بیان کرتے ہیں: میں اور عبید بن عمیر، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم نے ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے آغاز کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے بتایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تکبیر کہتے تھے یہ پڑھتے تھے: ”تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تیرا نام برکت والا ہے، تیری بزرگی بلند و برتر ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1152]
ترقیم العلمیہ: 1137
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 470، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 865، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 776، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 243، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 806، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2384، 2385، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1141، 1149، 1150، 1152»
«قال أحمد بن حنبل: منكر جدا، تهذيب التهذيب: (1 / 341)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1138 ترقیم الرسالہ : -- 1153
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا ابْنُ فُضَيْلٍ ، وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ، قَالَ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ" . يُسْمِعُنَا ذَلِكَ وَيُعَلِّمُنَا.
اسود بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ جب نماز کا آغاز کرتے تو یہ پڑھتے تھے: ”تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تیرا نام برکت والا ہے، تیری بزرگی بلند و برتر ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔“ (راوی کہتے ہیں) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بلند آواز میں یہ الفاظ پڑھتے تھے تاکہ آپ ہمیں ان کی تعلیم دیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1153]
ترقیم العلمیہ: 1138
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 399، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 866، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 170، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2387، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1142، 1143، 1144، 1145، 1146، 1147، 1151، 1153، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 136»
«صح هذا عن عمر بن الخطاب روي عنه من وجوه كثيرة، فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب: (4 / 342)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1139 ترقیم الرسالہ : -- 1154
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: كَانَ عُثْمَانُ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ، يَقُولُ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ" . يُسْمِعُنَا ذَلِكَ.
ابووائل بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نماز کے آغاز میں یہ دعا پڑھتے تھے: ”تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تیرا نام برکت والا ہے، تیری بزرگی بلند و برتر ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔“ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ یہ الفاظ ہمیں سناتے تھے (یعنی بلند آواز میں یہ الفاظ پڑھتے تھے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1154]
ترقیم العلمیہ: 1139
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1154، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں