الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
86. سُجُودُ الْقُرْآنِ
باب: قرآن میں موجود سجدے
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 1498 ترقیم الرسالہ : -- 1515
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" سَجَدَهَا نَبِيُّ اللَّهِ دَاوُدُ تَوْبَةً، وَسَجَدْنَاهَا شُكْرًا"، يَعْنِي ص .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیدنا داؤد علیہ السلام نے یہاں توبہ کی وجہ سے سجدہ کیا تھا اور ہم شکر کی وجہ سے سجدہ کرتے ہیں۔ راوی بیان کرتے ہیں: اس سے مراد سورة ص میں مذکور سجدہ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1515]
ترقیم العلمیہ: 1498
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1069، 3421، 3422، 4632، 4806، 4807، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 550، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2766، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 956، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1409، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 577، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1508، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 483، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1515، 1516، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2562»
ترقیم العلمیہ : 1499 ترقیم الرسالہ : -- 1516
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَيْدٍ الْخُتُلِّيُّ، نا مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ الْخُتُلِّيُّ ، نا رَجَاءُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ بِإِسْنَادِهِ،" عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّجْدَةِ الَّتِي فِي ص، سَجَدَهَا دَاوُدُ تَوْبَةً، وَنَحْنُ نَسْجُدُهَا شُكْرًا" .
ایک اور سند کے ہمراہ یہ روایت منقول ہے، جو اس سجدے کے بارے میں ہے جو سورة ص میں ہے، سیدنا داؤد علیہ السلام نے توبہ کے طور پر یہ سجدہ کیا تھا، اور ہم شکر کے طور پر یہ سجدہ کرتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1516]
ترقیم العلمیہ: 1499