🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ الِاسْتِنْجَاءِ
باب: استنجاء کا بیان
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 153 ترقیم الرسالہ : -- 157
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ طاؤس کے حوالے سے ”مرسل“ حدیث کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 157]
ترقیم العلمیہ: 153
تخریج الحدیث: «ضعیف مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 542، 543، 544، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 156، 157، 158، 159، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12، 1617، 1651، 30528»
«المرسل أيضا ضعيف فإنه دائر على زمعة بن صالح وقد ضعفه أحمد بن حنبل وابن معين وأبو حاتم، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 102) _x000D__x000D_»

الحكم على الحديث:
ضعیف مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 154 ترقیم الرسالہ : -- 158
نا محَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا محَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ زَمْعَةَ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ طاؤس کے حوالے سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 158]
ترقیم العلمیہ: 154
تخریج الحدیث: «ضعیف مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 542، 543، 544، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 156، 157، 158، 159، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 12، 1617، 1651، 30528»
«المرسل أيضا ضعيف فإنه دائر على زمعة بن صالح وقد ضعفه أحمد بن حنبل وابن معين وأبو حاتم، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 102) _x000D__x000D_»

الحكم على الحديث:
ضعیف مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 155 ترقیم الرسالہ : -- 159
نا إسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّفَّارِ ، وَحَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا عَلِيٌّ ، نا سُفْيَانُ ، نا سَلَمَةُ بْنُ وَهْرَامَ ، أنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا ، يَقُولُ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ. قَالَ عَلِيٌّ: قُلْتُ لِسُفْيَانَ: أَكَانَ زَمْعَةُ يَرْفَعُهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَسَأَلْتُ سَلَمَةَ عَنْهُ فَلَمْ يَعْرِفْهُ، يَعْنِي لَمْ يَرْفَعْهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ طاؤس سے منقول ہے اور ان کے قول کے طور پر منقول ہے، انہوں نے اس روایت کو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا ہے۔ علی نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سفیان سے دریافت کیا: کیا زمعہ نامی راوی نے اس روایت کو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل کیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں! پھر میں نے سلمہ سے اس بارے میں دریافت کیا تو وہ اس چیز سے واقف نہیں تھے“، یعنی انہوں نے اسے ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 159]
ترقیم العلمیہ: 155