🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. مَا يُقْرَأُ فِي رَكَعَاتِ الْوِتْرِ وَالْقُنُوتِ فِيهِ
باب وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1652 ترقیم الرسالہ : -- 1670
ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، ثنا هِقْلٌ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ صَلَّى الْعِشَاءَ، ثُمَّ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا أَبَا إِسْحَاقَ، أَلَمْ أَرَكَ أَوْتَرْتَ بِوَاحِدَةٍ؟ يَا أَعْوَرُ، وَأَنْتَ تُعَلِّمُنِي دِينِي" .
محمد بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز ادا کی، پھر ایک رکعت وتر ادا کیے، تو ایک شخص نے ان سے دریافت کیا: ”اے ابواسحاق! کیا میں نے آپ کو ایک رکعت وتر ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا؟“ تو سیدنا سعد نے فرمایا: ”اے کانے! کیا تم مجھے میرے دین کی تعلیم دو گے؟“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1670]
ترقیم العلمیہ: 1652
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 407، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4861، 4862، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1670، 1671، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 4642»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1653 ترقیم الرسالہ : -- 1671
حَدَّثَنَا ابْنُ بُهْلُولٍ، حَدَّثَنَا أبِي، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، بِهَذَا نَحْوَهُ، وَقَالَ:" أَنْتَ تُعَلِّمُنِي صَلاتِي".
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”کیا تم مجھے میری نماز کا طریقہ سکھاؤ گے؟“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1671]
ترقیم العلمیہ: 1653
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 407، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4861، 4862، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1670، 1671، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 4642»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں