🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابٌ
باب بلاعنوان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2128 ترقیم الرسالہ : -- 2153
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: رَأَيْتُ الْهِلالَ، فَقَالَ:" أَتَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ؟"، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" أَتَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ؟"، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" يَا بِلالُ، نَادِ فِي النَّاسِ فَلْيَصُومُوا غَدًا" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا: میں نے چاند دیکھا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں؟“ اس نے جواب دیا: جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بلال! لوگوں کے درمیان اعلان کر دو کہ وہ کل روزہ رکھیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2153]
ترقیم العلمیہ: 2128
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 416، 417، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1923، 1924، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3446، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1108، 1548، 1549، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2114، برقم: 2115، برقم: 2116، برقم: 2117، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2433، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2340، 2341، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 691، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1652،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2152، 2153، 2154، 2155، 2156، 2157، 2158، 2159»
«قال الشيخ الألباني: ضعيف، سلسلة سماك عن عكرمة: سلسلة ضعيفة (تقدم: 68،2238)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2129 ترقیم الرسالہ : -- 2154
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُورِينَ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ ، وَحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ الْهِلالَ، فَقَالَ:" أَتَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ؟"، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" يَا بِلالُ، نَادِ فِي النَّاسِ أَنْ يَصُومُوا غَدًا" . الْمَعْنَى مُتَقَارِبٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: ایک دیہاتی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا: میں نے چاند دیکھا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں؟“ اس نے جواب دیا: جی ہاں! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بلال! لوگوں کے درمیان اعلان کر دو کہ وہ کل روزہ رکھیں۔“ اس حدیث کا مفہوم (پہلے والی روایت کے) مفہوم کے قریب ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2154]
ترقیم العلمیہ: 2129
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 416، 417، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1923، 1924، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3446، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1108، 1548، 1549، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2114، برقم: 2115، برقم: 2116، برقم: 2117، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2433، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2340، 2341، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 691، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1652،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2152، 2153، 2154، 2155، 2156، 2157، 2158، 2159»
«قال الشيخ الألباني: ضعيف، سلسلة سماك عن عكرمة: سلسلة ضعيفة (تقدم: 68،2238)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں