🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ قَضَاءِ الصَّوْمِ
روزوں کی قضاء کا باب
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2296 ترقیم الرسالہ : -- 2329
حَدَّثَنِي أَبُو الْحُسَيْنِ عَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَنْصُورٍ الْفَقِيهُ أَبُو إِسْمَاعِيلَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ ، قَالا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ بِشْرٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ:" إِنْ شَاءَ فَرَّقَ وَإِنْ شَاءَ تَابَعَ" . لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ سُفْيَانَ بْنِ بِشْرٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کی قضاء کے بارے میں یہ بات ارشاد فرمائی: ”اگر آدمی چاہے، تو اسے الگ الگ رکھے اور اگر چاہے، تو مسلسل رکھے۔“ اس روایت کو سفیان بن بشر کے علاوہ اور کسی نے مسند (مرفوع) روایت کے طور پر نقل نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2329]
ترقیم العلمیہ: 2296
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2320، 2329، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 7656، 7657، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9224»
«قال ابن حجر: وفي إسناده سفيان بن بشر وتفرد بوصله، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 394)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2297 ترقیم الرسالہ : -- 2330
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ عبید بن عمیر کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2330]
ترقیم العلمیہ: 2297
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2330، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 7666، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9209»
«قال الدارقطني: وفي إسناد حديث عبيد بن عمير عبد الله بن خراش وهو ضعيف، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 721)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2297/1 ترقیم الرسالہ : -- 2331
وَحَدَّثَنَا وَاسِطُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ مِثْلَهُ. عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ ضَعِيفٌ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ عطاء کے حوالے سے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے۔ عبداللہ بن خراش نامی راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2331]
ترقیم العلمیہ: 2297/1
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1074، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8336، 8337، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2320، 2321، 2325، 2331،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9207، 9213، 9224»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں