🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. مَا جَاءَ فِي الْإِحْرَامِ
باب: حالت احرام کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2417 ترقیم الرسالہ : -- 2449
نا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الزَّيَّاتُ ، قَالا: نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، وعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: تَلَقَّفْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ:" لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لا شَرِيكَ لَكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (کے الفاظ کو احتیاط سے) جلدی سے لیا، آپ یہ پڑھ رہے تھے: ”اے اللہ! میں حاضر ہوں! اے اللہ! میں حاضر ہوں! میں حاضر ہوں! تیرا کوئی شریک نہیں ہے، میں حاضر ہوں! بیشک ہر طرح کی حمد اور تعریف تیرے لیے مخصوص ہے اور بادشاہی بھی، تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2449]
ترقیم العلمیہ: 2417
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1540، 1549، 1554، 5914، 5915، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1184،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 680، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2621، 2622،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3799، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1657، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2685، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1747، 1748، 1812، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 825، 826، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1849، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2918، 3047،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2449، 2450، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 675، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4543»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2418 ترقیم الرسالہ : -- 2450
ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالا: نا يُوسُفُ ، نا جرِيرٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَتْ تَلْبِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مِثْلَهُ، وَزَادَ فِيهِ: وَيُرَدِّدُهُنَّ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے منقول ہے، جس میں ان کے یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا، اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث نقل کی ہے، جس میں یہ الفاظ اضافی نقل کیے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ کو دہرا رہے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2450]
ترقیم العلمیہ: 2418