🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3351 ترقیم الرسالہ : -- 3398
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الرَّمَادِيُّ ، نَا أَبُو صَالِحٍ الْحَرَّانِيُّ عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ ، نَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، قِصَّةَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِي السَّارِقِ. قَالَ أَبُو صَالِحٍ: قُلْتُ لِلْمُفَضَّلِ بْنِ فَضَالَةَ: يَا أَبَا مُعَاوِيَةَ إِنَّمَا هُوَ سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: هَكَذَا حَدَّثَنِي، أَوْ، قَالَ: فِي كِتَابِي. سَعِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ مَجْهُولٌ، وَالْمِسْوَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ لَمْ يُدْرِكْ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَإِنْ صَحَّ إِسْنَادُهُ كَانَ مُرْسَلا، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے چور کے بارے میں منقول ہے (اس سند میں راوی کا نام سعید بن ابراہیم ہے)۔ ابوصالح بیان کرتے ہیں: میں نے مفضل بن فضالہ سے کہا: اے ابومعاویہ! یہ تو سعد بن ابراہیم ہیں، تو انہوں نے جواب دیا: انہوں نے مجھے اسی طرح حدیث بیان کی ہے، یا یہ کہا: میری کتاب میں اسی طرح ہے۔ (امام دارقطنی فرماتے ہیں:) سعید بن ابراہیم مجہول ہے، اور مسور بن ابراہیم نے سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا، اگر اس کی سند صحیح بھی ہو، تو یہ روایت مرسل ہو گی، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3398]
ترقیم العلمیہ: 3351
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4989، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7435، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17376، 17377، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3395، 3396، 3397، 3398، 3399، 3400»
«قال الدارقطني: ولا يصح أيضا وهو مضطرب غير ثابت، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (4 / 294)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3353 ترقیم الرسالہ : -- 3400
نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّرْحِ ، نَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ أَبُو صَالِحٍ ، نَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَخِيهِ الْمِسْوَرِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا يُغَرَّمُ السَّارِقُ إِذَا أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ" ، قَالَ أَبُو صَالِحٍ: قُلْتُ لِلْمُفَضَّلِ: إِنَّمَا هُوَ سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: هَكَذَا فِي كِتَابِي، أَوْ هَكَذَا، قَالَ: الشَّكُّ مِنْ أَبِي صَالِحٍ.
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب چور پر حد جاری کر دی جائے، تو اب وہ (چوری شدہ سامان) کا تاوان ادا کرنے کا پابند نہیں ہو گا۔“ ابوصالح بیان کرتے ہیں: میں نے مفضل سے کہا: یہ تو سعد بن ابراہیم ہیں، تو انہوں نے جواب دیا: میری کتاب میں اسی طرح ہے، یا یہ کہا: اسی طرح ہے۔ یہ شک ابوصالح کو ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3400]
ترقیم العلمیہ: 3353
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4989، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7435، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17376، 17377، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3395، 3396، 3397، 3398، 3399، 3400»
«قال الدارقطني: ولا يصح أيضا وهو مضطرب غير ثابت، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (4 / 294)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں