الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ
باب
کل مکررات: 3
ترقیم العلمیہ : 3628 ترقیم الرسالہ : -- 3684
نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَسْلَمَ غَيْلانُ بْنُ سَلَمَةَ الثَّقَفِيُّ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، ان کی دس بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”تم ان میں سے چار کو اختیار کر لو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3684]
ترقیم العلمیہ: 3628
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1161، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4156، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2795،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1128، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1953، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3684، 3685، 3686، 3687، 3688، 3689، 3694، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4699،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17467، 37439»
«قال البخاري: غير محفوظ، تهذيب الكمال: (25 / 337)»
«قال البخاري: غير محفوظ، تهذيب الكمال: (25 / 337)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 3629 ترقیم الرسالہ : -- 3685
نَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، نَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا سَعِيدٌ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ ، نَا سَعِيدٌ ، نَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: أَسْلَمَ غَيْلانُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَأَسْلَمْنَ مَعَهُ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا" ، قَالَ الرَّمَادِيُّ: هَكَذَا يَقُولُ أَهْلُ الْبَصْرَةِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا، تو ان کی زمانہ جاہلیت میں دس بیویاں تھیں، ان خواتین نے بھی ان کے ساتھ اسلام قبول کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ ان میں سے چار کو اختیار کر لیں۔“ رمادی نامی راوی بیان کرتے ہیں: اہل بصرہ نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3685]
ترقیم العلمیہ: 3629
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1161، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4156، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2795،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1128، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1953، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3684، 3685، 3686، 3687، 3688، 3689، 3694، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4699،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17467، 37439»
«قال البخاري: غير محفوظ، تهذيب الكمال: (25 / 337)»
«قال البخاري: غير محفوظ، تهذيب الكمال: (25 / 337)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 3638 ترقیم الرسالہ : -- 3694
نَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ . ح وَنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يَزِيدَ أَبُو بَكْرٍ ، قَالا: نَا سَيْفُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْجَرْمِيُّ ، نَا سِرَارُ بْنُ مُجَشِّرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، وَسَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ غَيْلانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ" أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يُمْسِكَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا، فَلَمَّا كَانَ زَمَانُ عُمَرَ طَلَّقَهُنَّ، فَأَمَرَهُ عُمَرُ أَنْ يَرْتَجِعَهُنَّ، وَقَالَ: لَوْ مُتَّ لَوَرَّثْتُهُنَّ مِنْكَ وَلأَمَرْتُ بِقَبْرِكَ يُرْجَمُ كَمَا رُجِمَ قَبْرُ أَبِي رِغَالٍ، وَقَالَ ابْنُ نُوحٍ: فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: رَاجِعْهُنَّ، وَإِلا وَرَّثْتُهُنَّ مَالَكَ وَأَمَرْتُ بِقَبْرِكَ" ، زَادَ ابْنُ نُوحٍ: فَأَسْلَمَ وَأَسْلَمْنَ مَعَهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب سیدنا غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، اس وقت ان کی دس بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی: ”وہ اس میں سے چار کو اپنے ساتھ رکھیں۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں سیدنا غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے ان خواتین کو طلاق دے دی، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں یہ ہدایت کی کہ ”وہ ان خواتین سے رجوع کر لیں۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر تم مر گئے، تو میں ان خواتین کو تمہارا وارث قرار دوں گا، اور میں تمہاری قبر کو سنگسار کراؤں گا، بالکل اسی طرح، جیسے ابورغال کی قبر کو سنگسار کر دیا گیا تھا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”تم ان سے رجوع کر لو، ورنہ میں انہیں تمہارے مال کی وارث قرار دوں گا اور تمہاری قبر کے بارے میں حکم دوں گا۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: انہوں نے اسلام قبول کیا، تو ان کے ساتھ ان خواتین نے بھی اسلام قبول کر لیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3694]
ترقیم العلمیہ: 3638
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1161، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4156، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2795،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1128، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1953، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3684، 3685، 3686، 3687، 3688، 3689، 3694، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4699،وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17467، 37439»
«: (25 / 337)»
«: (25 / 337)»