الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. بَابُ
باب
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 3769 ترقیم الرسالہ : -- 3827
نَا أَبُو بَكْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَسُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، قَالا: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، نَا قَتَادَةُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَخِلاسِ بْنِ عَمْرٍو، ح قَالَ وَنا حُمَيْدٌ، عَنْ بَكْرٍ الْمُزَنِيِّ، أَنَّهُمْ قَالُوا:" إِذَا طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، وَهِيَ حَامِلٌ إِنْ شَاءَ تَزَوَّجَ أُخْتَهَا فِي عِدَّتِهَا" ،.
حسن بصری، سعید بن مسیب، خلاس بن عمرو اور بکر مزنی فرماتے ہیں: جب کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور وہ عورت حاملہ بھی ہو، تو بھی اگر وہ شخص چاہے، تو اس عورت کی عدت کے دوران اس کی بہن کے ساتھ شادی کر سکتا ہے۔ ہشام بن عروہ نے اپنے والد کے حوالے سے اسی کی مانند نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3827]
ترقیم العلمیہ: 3769
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3827، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17025»
ترقیم العلمیہ : 3769/1 ترقیم الرسالہ : -- 3828
قَالَ: وَنا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ مِثْلَهُ.
ہمیں حماد نے خبر دی، وہ ہشام بن عروہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے اپنے والد (عروہ بن زبیر) سے یہی (مذکورہ بالا حدیث) بیان کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3828]
ترقیم العلمیہ: 3769/1
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3828، انفرد به المصنف من هذا الطريق»