الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ
طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 3984 ترقیم الرسالہ : -- 4053
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا الصَّاغَانِيُّ، نَا قَبِيصَةُ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ: وَجَدْنَا فِي كِتَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو " إِذَا عَبَثَ الْمَجْنُونُ بِامْرَأَتِهِ، طَلَّقَ عَنْهُ وَلِيُّهُ" .
عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کے مکتوب میں یہ بات پائی ہے: ”جب پاگل اپنی بیوی کے ساتھ عبث (حرکت کرنے لگے)، تو اس کا ولی اس کی طرف سے طلاق دے دے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4053]
ترقیم العلمیہ: 3984
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4053، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
ترقیم العلمیہ : 3985 ترقیم الرسالہ : -- 4054
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا يَزِيدُ الْعَدَنِيُّ ، نَا سُفْيَانُ، نَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ: وَجَدْنَا فِي كِتَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ:" إِذَا عَبَثَ الْمَعْتُوهُ بِامْرَأَتِهِ، أُمِرَ وَلِيُّهُ أَنْ يُطَلِّقَ" ، قَالَ: تَابَعَهُ أَبُو حُذَيْفَةَ، عَنْ سُفْيَانَ مِثْلَهُ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی پاگل اپنی بیوی کے ساتھ عبث حرکت کرے، تو اس کے ولی کو یہ حکم دیا جائے گا کہ وہ طلاق دے دے۔“ ابوحذیفہ نامی راوی نے سفیان کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کر کے اس کی متابعت کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4054]
ترقیم العلمیہ: 3985
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4054، 4055»