🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. تَوْرِيثُ الْجَدَّاتِ
تَوْرِيثُ الْجَدَّاتِ
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4059 ترقیم الرسالہ : -- 4131
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، نَا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ:" أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلاثَ جَدَّاتٍ السُّدُسَ، اثْنَتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ" .
عبدالرحمن بن یزید بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دادیوں اور نانیوں کو چھٹا حصہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی (یعنی دو دادیاں تھیں اور ایک نانی تھی)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4131]
ترقیم العلمیہ: 4059
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12478، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4131»
«‏‏‏‏قال ابن الملقن: مرسل، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (7 / 211)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4064 ترقیم الرسالہ : -- 4136
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" وَرَّثَ ثَلاثَ جَدَّاتٍ، اثْنَتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ" .
ابراہیم بن یزید بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین جدات کو وارث قرار دیا تھا، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی (یعنی دو دادیاں تھیں اور ایک نانی تھی)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الفرائض/حدیث: 4136]
ترقیم العلمیہ: 4064
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2977، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 79، 94، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12477، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4136، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 19079، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31926، 31935، وأبو داود فى "المراسيل"، 355، 356»
«قال ابن حجر: سند مرسل، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 180)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں