الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب السِّيَرِ
جہاد و غزوات کا بیان
کل مکررات: 4
ترقیم العلمیہ : 4103 ترقیم الرسالہ : -- 4176
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، نَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الْيَمَامِيُّ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَسْهَمَ لِلْفَارِسِ سَهْمًا، وَلِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ" ، خَالَفَهُ حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، عَنْ حَمَّادٍ، فَقَالَ:" لِلْفَارِسِ سَهْمَيْنِ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑسوار کو ایک حصہ دیا تھا اور گھوڑے کو دو حصے دیے تھے۔ حجاج بن منہال نامی راوی نے حماد کے حوالے سے اس کے برعکس روایت نقل کی ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: ”گھڑسوار کو دو حصے دیے تھے اور پیادہ شخص کو ایک حصہ دیا تھا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4176]
ترقیم العلمیہ: 4103
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2863، 4228، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1762،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4810، 4811، 4812، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2733، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1554، 1554 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2515، 2516، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2854، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4164، 4165، 4166، 4167، 4168، 4176، 4180، 4181، 4182، 4183، 4184، 4186، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4534، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 33841، 33843، 37212»
«خالفه حجاج بن منهال عن حماد فقال للفارس سهمين وللراجل سهما، سنن الدارقطني: (5 / 183) برقم: (4176)_x000D_»
«خالفه حجاج بن منهال عن حماد فقال للفارس سهمين وللراجل سهما، سنن الدارقطني: (5 / 183) برقم: (4176)_x000D_»
ترقیم العلمیہ : 4107 ترقیم الرسالہ : -- 4180
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا أَبُو أُسَامَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، قَالا: نَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" جَعَلَ لِلْفَارِسِ سَهْمَيْنِ وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا" ، قَالَ الرَّمَادِيُّ: كَذَا يَقُولُ ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ لَنَا النَّيْسَابُورِيُّ: هَذَا عِنْدِي وَهْمٌ مِنِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ، أَوْ مِنِ الرَّمَادِيِّ، لأَنَّ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ بِشْرٍ وَغَيْرَهُمَا رَوَوْهُ عَنِ ابْنِ نُمَيْرٍ خِلافَ هَذَا، وَقَدْ تَقَدَّمَ ذِكْرُهُ عَنْهُمَا، وَرَوَاهُ ابْنُ كَرَامَةَ، وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ خِلافَ هَذَا أَيْضًا، وَقَدْ تَقَدَّمَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑسوار کے لیے دو حصے اور پیادہ شخص کے لیے ایک حصہ مقرر کیا ہے۔ رمادی بیان کرتے ہیں: ابن نمیر نامی راوی نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ نیشاپوری نے ہمیں بتایا: میرے نزدیک یہ ابن ابی شیبہ نامی راوی کی طرف سے وہم ہے، یا رمادی نامی راوی کی طرف سے وہم ہے، کیونکہ امام احمد بن حنبل، عبدالرحمن بن بشر اور دیگر راویوں نے اسے ابن نمیر کے حوالے سے اس کے برخلاف نقل کیا ہے اور ان کے حوالے سے نقل کردہ روایت کو ہم اس سے پہلے ذکر کر چکے ہیں، اسی طرح ابن کرامہ اور دیگر راویوں نے اسے ابواسامہ کے حوالے سے بھی اس کے برخلاف نقل کیا ہے اور وہ روایت بھی پہلے گزر چکی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4180]
ترقیم العلمیہ: 4107
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2863، 4228، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1762،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4810، 4811، 4812، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2733، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1554، 1554 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2515، 2516، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2854، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4164، 4165، 4166، 4167، 4168، 4176، 4180، 4181، 4182، 4183، 4184، 4186، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4534، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 33841، 33843، 37212»
«هذا عندي وهم من ابن أبي شيبة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 417) _x000D__x000D_»
«هذا عندي وهم من ابن أبي شيبة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 417) _x000D__x000D_»
ترقیم العلمیہ : 4108 ترقیم الرسالہ : -- 4181
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ أَسْهَمَ لِلْفَارِسِ سَهْمَيْنِ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا" ، قَالَ أَحْمَدُ: كَذَا لَفْظُ نُعَيْمٍ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، وَالنَّاسُ يُخَالِفُونَهُ. قَالَ النَّيْسَابُورِيُّ: وَلَعَلَّ الْوَهْمَ مِنْ نُعَيْمٍ، لأَنَّ ابْنَ الْمُبَارَكِ مِنْ أَثْبَتِ النَّاسِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑسوار کو دو حصے دیے تھے اور پیادہ شخص کو ایک حصہ دیا تھا۔ احمد نامی راوی بیان کرتے ہیں: ابن مبارک کے حوالے سے نعیم نامی راوی کے یہی الفاظ ہیں، جبکہ دیگر لوگ اس کے برخلاف نقل کرتے ہیں۔ نیشاپوری بیان کرتے ہیں: شاید یہ وہم نعیم کی طرف سے ہے، کیونکہ ابن مبارک سب سے زیادہ مستند لوگوں میں سے ایک ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4181]
ترقیم العلمیہ: 4108
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2863، 4228، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1762،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4810، 4811، 4812، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2733، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1554، 1554 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2515، 2516، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2854، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4164، 4165، 4166، 4167، 4168، 4176، 4180، 4181، 4182، 4183، 4184، 4186، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4534، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 33841، 33843، 37212»
«لعل الوهم من نعيم لأن ابن المبارك من أثبت الناس، سنن الدارقطني: (5 / 188) برقم: (4181)_x000D__x000D__x000D_»
«لعل الوهم من نعيم لأن ابن المبارك من أثبت الناس، سنن الدارقطني: (5 / 188) برقم: (4181)_x000D__x000D__x000D_»
ترقیم العلمیہ : 4111 ترقیم الرسالہ : -- 4184
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبٍ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَسَمَ لِلْفَارِسِ سَهْمَيْنِ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا" ، كَذَا قَالَ، وَخَالَفَهُ النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ حَمَّادٍ، وَقَدْ تَقَدَّمَ ذِكْرُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑسوار کو دو حصے دیے تھے اور پیادہ کو ایک حصہ دیا تھا۔ راوی نے اسی طرح بیان کیا ہے، جبکہ نضر بن محمد نامی راوی نے حماد کے حوالے سے اس کے برخلاف نقل کیا ہے اور وہ روایت پہلے ذکر ہو چکی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب السير/حدیث: 4184]
ترقیم العلمیہ: 4111
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2863، 4228، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1762،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4810، 4811، 4812، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2733، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1554، 1554 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2515، 2516، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2854، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4164، 4165، 4166، 4167، 4168، 4176، 4180، 4181، 4182، 4183، 4184، 4186، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4534، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 33841، 33843، 37212»
«كذا قال وخالفه النضر بن محمد عن حماد، سنن الدارقطني: (5 / 189) برقم: (4184)_x000D__x000D__x000D__x000D__x000D_»
«كذا قال وخالفه النضر بن محمد عن حماد، سنن الدارقطني: (5 / 189) برقم: (4184)_x000D__x000D__x000D__x000D__x000D_»