🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
مکاتب کے احکام
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4172 ترقیم الرسالہ : -- 4247
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا قَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُقْرِئُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيُّ الْقَاضِي ، نَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، وَقَالَ: لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، وَلا يُورَثْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا مَا دَامَ حَيًّا، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" ،.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، آپ نے ارشاد فرمایا ہے: ”انہیں فروخت نہیں کیا جائے گا، انہیں ہبہ نہیں کیا جائے گا، وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوں گی، ان کا آقا جب تک زندہ رہے گا، ان سے نفع حاصل کرے گا اور جب وہ آقا فوت ہو جائے گا، تو وہ ام ولد آزاد شمار ہوں گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4247]
ترقیم العلمیہ: 4172
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1410، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2053، 2054، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22011، 22016»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»

الحكم على الحديث:
موقوف صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4172/1 ترقیم الرسالہ : -- 4248
یہی روایت ایک اور سند کے حوالے سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے اور ”مرفوع“ حدیث کے طور پر منقول نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4248]
ترقیم العلمیہ: 4172/1
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح، وأخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1410، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2053، 2054، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250،وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22011، 22016»
«قال الدارقطني:وقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 755) _x000D_»

الحكم على الحديث:
موقوف صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں