🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. بَابٌ فِي النَّهْيِ لِلْجُنُبِ وَالْحَائِضِ عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ
باب: جنبی شخص اور حائضہ عورت کے لیے قرآن کی تلاوت کی ممانعت
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 423 ترقیم الرسالہ : -- 430
نا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَيُّوبَ الْمُعَدَّلُ ، بِالرَّمْلَةِ، وَالْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ الْمُعَدَّلُ ، بِمَكَّةَ، قَالا: نا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يُونُسَ الْبَغْدَادِيُّ ، نا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ السِّمْسَارُ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يَقْرَأَ أَحَدُنَا الْقُرْآنَ وَهُوَ جُنُبٌ" . إِسْنَادُهُ صَالِحٌ، وَغَيْرُهُ، لا يَذْكُرُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”کوئی شخص جنابت کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرے۔“ اس روایت کی سند ”صالح“ (قابل قبول) ہے۔ بعض دیگر راویوں نے اس کی سند میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا تذکرہ نہیں کیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 430]
ترقیم العلمیہ: 423
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 430، 431، 432، 433»
«قال البيهقي: روي عن ابن عياش عن زمعة كذلك موصولا وليس بالقوي قال وعن عكرمة عن ابن رواحة وليس بالقوي الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام:393/2»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 426 ترقیم الرسالہ : -- 433
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نا ابْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ رُزَيْقٍ، عَنْ زَمْعَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: دَخَلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ، وَقَالَ:" إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَقْرَأَ أَحَدُنَا الْقُرْآنَ وَهُوَ جُنُبٌ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عبداللہ بن رواحہ گھر داخل ہوئے (اس کے بعد انہوں نے پورا واقعہ بیان کیا ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں:) سیدنا عبداللہ بن رواحہ نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”کوئی شخص جنابت کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 433]
ترقیم العلمیہ: 426
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 430، 431، 432، 433»
«قال البيهقي: روي عن ابن عياش عن زمعة كذلك موصولا وليس بالقوي قال وعن عكرمة عن ابن رواحة وليس بالقوي الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام:393/2»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں