🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. بَابٌ فِي نَهْيِ الْمُحْدِثِ عَنْ مَسِّ الْقُرْآنِ
باب: بےوضو شخص کے لیے قرآن کو چھونا منع ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 428 ترقیم الرسالہ : -- 435
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ فِي كِتَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ:" أَلا تَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلا عَلَى طُهْرٍ" . مُرْسَلٌ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
عبداللہ بن ابوبکر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو جو خط لکھا تھا، اس میں یہ بات بھی تھی: ”تم قرآن کو صرف باوضو حالت میں چھونا۔“ یہ روایت ”مرسل“ ہے اور اس کے راوی ”ثقہ“ ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 435]
ترقیم العلمیہ: 428
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 410، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 435، 436، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 89، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1328، وأخرجه أبو داود فى "المراسيل"، 92، 94»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 429 ترقیم الرسالہ : -- 436
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، نا حُمَيْدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، نا ابْنُ إِدْرِيسَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، قَالَ: كَانَ فِي كِتَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ حِينَ بَعَثَهُ إِلَى نَجْرَانَ، مِثْلَهُ سَوَاءً.
ابوبکر بن محمد بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کو جو خط لکھا تھا، جب انہیں نجران بھیجا تھا تو اس میں یہ بات بھی تھی: (اس کے بعد حسب سابق روایت ہے)۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 436]
ترقیم العلمیہ: 429
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 410، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 435، 436، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 89، وأخرجه عبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1328، وأخرجه أبو داود فى "المراسيل"، 92، 94»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں