🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4603 ترقیم الرسالہ : -- 4685
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ خُشَيْشٍ، نَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَنْصُورٍ الْمِشْرَقِيِّ ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ ذِي لَعْوَةَ ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا شَرِبَ مِنْ إِدَاوَةِ عُمَرَ نَبِيذًا فَسَكِرَ،" فَضَرَبَهُ عُمَرُ الْحَدَّ" ، لا يُثْبَتُ هَذَا.
سعید نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک دیہاتی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے برتن میں سے نبیذ پی لی، اسے نشہ ہو گیا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر حد جاری کی۔ یہ روایت ثابت نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4685]
ترقیم العلمیہ: 4603
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4685، 4691، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 28991، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 6462، 6463»
«قال ابن حجر: في سنده مجهول عنده فلا حجة فيه سعيد قال البخاري وغيره لا يعرف، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (10 / 42)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4608 ترقیم الرسالہ : -- 4690
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ خُشَيْشٍ ، نَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نَا وَكِيعٌ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ فِرَاسٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّ رَجُلا شَرِبَ مِنْ إِدَاوَةِ عَلِيٍّ نَبِيذًا بِصِفِّينَ فَسَكِرَ،" فَضَرَبَهُ عَلِيُّ عَلَيْهِ السَّلامُ الْحَدَّ" .
شعبی بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے برتن میں سے نبیذ پی لی، یہ صفین کے مقام کی بات ہے، اسے نشہ ہو گیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس پر حد جاری کی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4690]
ترقیم العلمیہ: 4608
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17580، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4690»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں