🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَاب مَا جَاءَ فِي الكَلالَةِ
کلالہ کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6385
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنِ الْكَلَالَةِ، فَقَالَ: ( (تَكْفِيكَ آيَةُ الصَّيْفِ) )
۔ سیدنا براء بن عاز ب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کلالہ کے بارے میں سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: موسم گرما والی آیت تیرے لیے کافی ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب الفرائض/حدیث: 6385]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، سماع ابي بكر بن عياش من أبي اسحاق ليس بذاك القوي وثبت الحديث عن عمرB كما سلف۔ أخرجه ابوداود: 2889، والترمذي: 3042، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18589 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18790»

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8574
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنِ الْكَلَالَةِ فَقَالَ تَكْفِيكَ آيَةُ الصَّيْفِ
۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کلالہ کے بارے میں دریافت کیا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تجھے گرمیوں میں نازل ہونے والی آیت ہی کافی ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب الفرائض/حدیث: 8574]
تخریج الحدیث: «صحيح، قاله الالباني۔ أخرجه ابوداود: 2889، والترمذي: 3042، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18589 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18790»
وضاحت: فوائد: … سورۂ نساء کی آیت نمبر (۱۷۶) موسم گرما میںنازل ہوئی تھی، اس میں کلالہ کے عینی اور علاتی بہن بھائیوں کا ذکر ہے۔ سورۂ نساء کی آیت نمبر (۱۲) میں کلالہ کے اخیافی بہن بھائیوں کا ذکر ہے، اگر دونوں مقامات کو غور کے ساتھ پڑھا جائے تو کلالہ سے متعلقہ مسائل سمجھ آ جاتے ہیں۔ کلالہ کے مزید احکام جاننے کے لیے ملاحظہ ہو حدیث نمبر (۶۳۸۳)

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں