🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ اسْتِحْبَابِ الطَّيْبِ وَمَا هُوَ الطَّيِّبُ الطَّيبِ
خوشبو، سرمہ اور ان سے متعلقہ امور کے ابواب¤خوشبو کے مستحب ہونے اور عمدہ ترین خوشبو کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4159
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ الْمِسْكِ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں: گویا میں اب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر لگی ہو کستوری کی چمک دیکھ رہی ہوں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں ہوتے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 4159]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1190، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24107 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24608»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1190
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8160
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ الْمِسْكِ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: گویا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کستوری کی چمک دیکھ رہی ہوں، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت احرام میں ہوتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8160]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 271، 5918، ومسلم: 1190، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24107 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24608»
وضاحت: فوائد: … محرم کے لیے خوشبو کا حکم، دیکھیں حدیث نمبر (۴۱۵۶)

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 271
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں