🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْجَدَّاتِ
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 95 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1272
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ" أَنَّ أَوَّلَ جَدَّةٍ أُطْعِمَتِ السُّدُسَ أُمُّ أَبٍ مَعَ ابْنِهَا" .
ابن سیرین رحمہ اللہ نے کہا: ”پہلی دادی جس کو چھٹا حصہ دیا گیا وہ باپ کی ماں تھی اپنے بیٹے کے ساتھ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 95، 97، 106، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19093، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31953، 31957، 31958، 36922، 36928، 37135، وأبو داود فى "المراسيل"، 358»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 99 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1276
نا هُشَيْمٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ " أَنَّ أَوَّلَ جَدَّةٍ أُطْعِمَتِ السُّدُسَ أُمُّ أَبٍ مَعَ ابْنِهَا" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سب سے پہلی دادی جس کو چھٹا حصہ دیا گیا وہ باپ کی ماں تھی اپنے بیٹے کے ساتھ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1276]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغيرہ، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2102، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2974، 2986، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 99، 109، 110، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12415، 12417، والبزار فى «مسنده» برقم: 1946، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19090، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31951»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيرہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں