🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 211 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1388
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الشَّعْبِيِّ، وَالْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ" فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ فَيُوَالِي قَوْمًا أَنَّ لَهُمْ مِيرَاثَهُ وَجِنَايَتَهُ عَلَيْهِمْ" .
شعبی اور حکم بن عتیبہ رحمہما اللہ کہتے تھے کہ: ”جو شخص اسلام لائے پھر کسی قوم سے موالات کرے، تو اس کی میراث ان کے لیے ہے اور اس کی جنایت (کا خون بہا) ان پر ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1388]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 212 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1389
شعبی رحمہ اللہ، مسروق رحمہ اللہ سے اور وہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1389]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
عبد العزيز بن عبيد الله ضعيف

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں