🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ
نکاح کی ترغیب کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 893 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 893
نَا نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ : " تَزَوَّجْ يَا سَعِيدُ"، قَالَ: قُلْتُ: مَا ذَاكَ فِي نَفْسِي الْيَوْمَ، قَالَ:" أَمَا لَئِنْ قُلْتَ ذَاكَ لَمَا كَانَ فِي صُلْبِكَ مِنْ مُسْتَوْدَعٍ لَيُخْرَجَنَّ" .
سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھ سے فرمایا: اے سعید! نکاح کرلو۔ میں نے کہا: آج میرے دل میں اس کا ارادہ نہیں۔ تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر تم نے ایسا کہا ہے، تب بھی جو تمہاری صلب یعنی کمر میں بطور امانت موجود ہے وہ ضرور ظاہر ہو کر رہے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 893]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 893، 495، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1640، وأخرجه عبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 12581»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 495 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1672
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ : تَزَوَّجْ. قُلْتُ: مَا ذَلِكَ فِي نَفْسِي الْيَوْمَ. قَالَ: إِنْ قُلْتَ ذَلِكَ لَمَا كَانَ فِي صُلْبِكَ مِنْ مُسْتَوْدَعٍ لَيَخْرُجَنَّ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”نکاح کرو، کیونکہ تمہارے صلب میں جو امانت ہے وہ ضرور ظاہر ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1672]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 893، 495، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1640، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12581»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں