🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1090 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2267
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، وَحُصَيْنٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ اس وقت تک اس کے لیے حلال نہیں جب تک دوسرا نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2267]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1078، 1081، 1084، 1090، 1097، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11068، 11069، 11082، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18161، 18162، 18171، 18172»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1097 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2274
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا حُصَيْنٌ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " وَلا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ حلال نہ ہوگی جب تک دوسرا نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2274]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1078، 1081، 1084، 1090، 1097، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11068، 11069، 11082، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18161، 18162، 18171، 18172»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں