الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
96. بَابُ الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَيَقُولُ: بَيْنَكُنَّ تَطْلِيقَةٌ
چار بیویوں میں سے ایک کو طلاق دینے کے طریقہ کا بیان
کل مکررات: 2
ترقیم دار السلفیہ: 1171 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2348
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي رَجُلٍ لَهُ ثَلاثُ نِسْوَةٍ طَلَّقَ إِحْدَاهُنَّ تَطْلِيقَةً، وَلَمْ تَقَعْ نِيَّتُهُ عَلَى أَحَدٍ مِنْهُنَّ , قَالَ:" يَنَالُهُنَّ مِنَ الطَّلاقِ مَا يَنَالُهُنَّ مِنَ الْمِيرَاثِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر کسی شخص کی تین بیویاں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے اور نیت کسی ایک پر نہ ہو تو طلاق ان میں تقسیم ہو گی جس طرح وراثت تقسیم ہوتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2348]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1171، 1172، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15236، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19401»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
ترقیم دار السلفیہ: 1172 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2349
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو بِشْرٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، مِثْلَهُ.
یہی روایت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے دوسری سند سے بھی آئی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2349]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1171، 1172، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15236، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19401»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح