الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
132. بَابُ الرَّجُلِ لَهُ أَمَتَانِ أُخْتَانِ يَطَؤُهُمَا
باب: اس شخص کا بیان جس کے پاس دو باندیاں ہوں جو آپس میں بہنیں ہوں، اور وہ دونوں سے ہمبستری کرے۔
کل مکررات: 2
ترقیم دار السلفیہ: 1730 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2908
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَطَأُ أَمَتَهُ، أَوْ أَمَةَ غَيْرِهِ، وَهِيَ أُخْتُ امْرَأَتِهِ مِنَ الرَّضَاعَةِ، قَالَ:" يَعْتَزِلُ امْرَأَتَهُ حَتَّى يَسْتَبْرِئَ رَحِمُ الأَمَةِ" .
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنی لونڈی یا کسی اور کی لونڈی سے ہمبستری کی اور وہ بیوی کی رضاعی بہن ہو تو وہ اپنی بیوی سے الگ رہے جب تک لونڈی کا رحم پاک نہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2908]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
ترقیم دار السلفیہ: 1731 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2909
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے بھی یہی فتویٰ دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2909]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»