🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2865 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4041
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ: لَمَّا حَاصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَ الطَّائِفِ أَشْرَفَتِ امْرَأَةٌ فَكَشَفَتْ عَنْ قُبُلِهَا، فَقَالَتْ: هَا دُونَكُمْ فَارْمُوا، فَرَمَاهَا رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَمَا أَخْطَأَ ذَلِكَ مِنْهَا .
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل طائف کا محاصرہ کیا، تو ایک عورت قلعہ کی اوٹ سے نکلی اور اپنی شرمگاہ کھول دی اور کہنے لگی: ”یہ لو، مارو!“ تو ایک مسلمان نے تیر مارا اور وہ تیر اس کی شرمگاہ سے خطا نہ کر سکا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4041]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2865، 2866، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18181، وأبو داود فى "المراسيل"، 334»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2866 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4042
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، مِثْلَهُ قَالَ:" فَقَطَّرَهَا".
اسی روایت کو ایک اور سند سے بیان کیا گیا اور الفاظ یہ ہیں: ”تو اس نے اسے زخمی کر دیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4042]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2865، 2866، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18181، وأبو داود فى "المراسيل"، 334»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں