🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. مَنْ أَلَمَّ فَلْيَسْتَتِرْ بِسِتْرِ اللَّهِ .
جس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے، اسے چاہیے کہ اللہ کے پردے میں چھپا رہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7807
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نصر بن سابق الخَوْلاني، حدثنا أسد بن موسى، حدثنا أنس بن عِيَاض، عن يحيى بن سعيد، حدثني عبد الله بن دِينار، عن عبد الله بن عمر: أنَّ رسول الله ﷺ قامَ بعد أن رُحِمَ الأسلميُّ فقال:"اجتَنِبُوا هذه القاذورةَ التي نهى اللهُ عنها، فمَن ألمَّ فليَستتِرْ بسَتْرِ الله، وليَتُبْ إلى الله، فإِنَّه من يُبْدِ لنا صَفْحتَه نُقِمْ عليه كتابَ الله ﷿" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7615 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اسلمی شخص کو رجم کیے جانے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”ان گندگیوں (گناہوں) سے بچو جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے، پس جس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ کے پردے میں چھپا رہے اور اللہ کے حضور توبہ کرے، کیونکہ جو بھی ہمارے سامنے اپنی صورتِ حال ظاہر کرے گا (اقرارِ جرم کرے گا) تو ہم اس پر اللہ عزوجل کی کتاب (کی حد) نافذ کر دیں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 7807]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن اختلف فيه على يحيى بن سعيد» [ترقيم الرساله 7807] [ترقيم الشركة 7714] [ترقيم العلميه 7615]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8357
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا الرَّبيع بن سليمان، حدَّثنا أسَد بن موسى، حدَّثنا أنس بن عِيَاض، عن يحيى بن سعيد، حدثني عبد الله بن دينار، عن عبد الله بن عمر: أَنَّ رسول الله ﷺ قامَ بعد أن رَجَمَ الأسلميَّ، فقال:"اجتنِبُوا هذه القاذُورة التي نَهَى الله عنها، فمن ألَمَّ فليَستتِرْ بسِتْر الله، وليَتُبْ إلى الله، فإِنَّه مَن يُبدِ لنا صَفْحتَه نُقِمْ عليه كتابَ الله ﷿" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8158 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ اسلم کے اس شخص کو رجم کرنے کے بعد خطاب فرمایا: ”ان گندگیوں سے بچو جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے، پس جس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ کے پردے میں چھپا رہے اور اللہ کے حضور توبہ کرے، کیونکہ جو شخص ہمارے سامنے اپنی حالت ظاہر کر دے گا تو ہم اس پر اللہ عزوجل کی کتاب (کی حد) قائم کر دیں گے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 8357]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن اختلف فيه على يحيى بن سعيد» [ترقيم الرساله 8357] [ترقيم الشركة 8258] [ترقيم العلميه 8158]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں