🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ
کئی سالوں کی بیع کی ممانعت کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1431
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ مُعَاوَمَةً.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا: میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو کئی سال تک کے لیے کھجور کے درختوں کی بیع سے منع فرمایا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1431]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفا: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (3408). وعبدالرزاق (14330).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1432
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: نَهَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ مُعَاوَمَةً.
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو کھجور کے درختوں کی کئی سال تک کے لیے بیع سے منع فرمایا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1432]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1431).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں