🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3283
وَبِهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ أُنَاسًا مِنْ حِمْيَرَ أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلُونَهُ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنْهُمْ: إِنِّي أُحِبُّ النِّسَاءَ، وَأُحِبُّ أَنْ آتِيَ امْرَأَتِي مُجَبِّيَةً، فَكَيْفَ تَرَى؟ فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ائْتِهَا مُقْبِلَةً وَمُدْبِرَةً، إِذَا كَانَ ذَلِكَ فِي الْفَرْجِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ قبیلہ حمیر کے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مسائل پوچھنے آئے تو ان میں سے ایک آدمی نے کہا: ”میں عورتوں سے محبت رکھتا ہوں اور یہ پسند کرتا ہوں کہ اپنی بیوی کے پاس اسے اوندھا لٹا کر آؤں، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟“ تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ﴾ ”تمہاری بیویاں تمہاری کھیتی ہیں، سو تم اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو آؤ۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے پاس آگے کی جانب سے بھی آؤ اور پیچھے کی جانب سے بھی، بشرطیکہ یہ (جماع) شرمگاہ ہی میں ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یزید بن ابی حبیب سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3283]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4202، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 95، 96، 423، 341، 119، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2807، 3123، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8928، 8954، 10973، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2164، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2980، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1160، 1166، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1504، 14219، 14223، 14220، 14221، 14222، 14236، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2453، 2747، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2736، والبزار فى «مسنده» برقم: 5144، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4401، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 6127، 6128، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11097، 12317، 12983»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3284
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ وَعَلَيْهِ رَمَضَانُ آخَرُ لَمْ يَقْضِهِ لَمْ يُتَقَبَّلْ مِنْهُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص پر رمضان کا مہینہ آ جائے اور اس کے ذمے پچھلے رمضان کے روزے (قضا کے طور پر) باقی ہوں جو اس نے ادا نہ کیے ہوں، تو اس کا (روزہ) قبول نہیں کیا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3284]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وحديثه حسن وفيه كلام وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 149» »
«قال ابن رجب الحنبلي: مشهور من حديث ابن لهيعة «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 3، ص 365» »
«قال أبو زرعة الرازي: الصحيح عبد الله بن رافع عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم «علل الحديث، ج 3، ص 148» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 8741»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں