الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. باب سلام الرجل على زوجته والمرأة من محارمه، وعلى أجنبية وأجنبيات لا يخاف الفتنة بهن وسلامهن بهذا الشرط
باب: آدمی کا اپنی بیوی اور اپنی محرم عورتوں کو سلام کرنا، اور ایسی اجنبی عورت یا عورتوں کو سلام کرنا جن سے فتنے کا اندیشہ نہ ہو، اور اسی شرط کے ساتھ ان عورتوں کا سلام کرنا
کل مکررات: 1
حدیث نمبر: 854
وعن أسماء بنتِ يزيد رضي الله عنها: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - مَرَّ في المَسْجدِ يَوْمًا، وَعُصْبَةٌ مِنَ النِّسَاءِ قُعُودٌ، فَألْوَى بِيَدِهِ بالتسْلِيمِ. رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن» .
وهذا محمول عَلَى أنَّه - صلى الله عليه وسلم - جَمَعَ بَيْنَ اللَّفْظِ وَالإشَارَةِ، وَيُؤَيِّدُهُ أنَّ في رِوَايةِ أَبي داود: فَسَلَّمَ عَلَيْنَا.
وهذا محمول عَلَى أنَّه - صلى الله عليه وسلم - جَمَعَ بَيْنَ اللَّفْظِ وَالإشَارَةِ، وَيُؤَيِّدُهُ أنَّ في رِوَايةِ أَبي داود: فَسَلَّمَ عَلَيْنَا.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن مسجد میں سے گزرے اور عورتوں کی ایک جماعت بیٹھی ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کرتے ہوئے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا۔
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے)
اور یہ اس پر محمول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سلام کے) الفاظ اور اشارہ دونوں کو جمع کیا، اور اس کی تائید اس سے ہوتی ہے کہ ابوداود کی روایت میں ہے: تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سلام کیا۔ [رياض الصالحين/كتاب السلام/حدیث: 854]

تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (5204)، وابن ماجه (3701)، والترمذي (2697).
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 5204)
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
مشكوة المصابيح (4647، 4663)
أخرجه ابن ماجه (3701 وسنده حسن) ورواه الترمذي (2697 وسنده حسن)
مشكوة المصابيح (4647، 4663)
أخرجه ابن ماجه (3701 وسنده حسن) ورواه الترمذي (2697 وسنده حسن)