الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
متفرق مضامین کی احادیث
4. باب الرهب من مساوئ الأخلاق
4. برے اخلاق و عادات سے ڈرانے اور خوف دلانے کا بیان
حدیث نمبر: 1305
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن انس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏طوبى لمن شغله عيبه عن عيوب الناس» ‏‏‏‏ اخرجه البزار بإسناد حسن.وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏طوبى لمن شغله عيبه عن عيوب الناس» ‏‏‏‏ أخرجه البزار بإسناد حسن.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کو مبارک ہے جس کو اپنے عیب نظر آئیں اور دوسرے لوگوں کے عیوب نظر نہ آئیں۔ اس روایت کو بزار نے حسن سند سے نکالا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البزار، كشف الأستار، حديث:3225، وضعفه العراقي كما في "اتحاف المتقين":7 /465، وله طريق آخر ضعيف جدًا موضوع عند ابن الجوزي في العلل المتناهية: 2 /343، 344، حديث:1385.»

Anas (RAA) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Blessed is he who is preoccupied with his defects rather than those of other people.” Related by Al-Bazzar with a good chain of narrators.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.