الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2086. اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے والے لوگ افضل ہیں
حدیث نمبر: 3084
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" افضل عباد الله تعالى يوم القيامة الحمادون".-" أفضل عباد الله تعالى يوم القيامة الحمادون".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے سب سے افضل لوگ ہوں گے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.