🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. بَابُ إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ فَلاَ يَعْجَلْ عَنْ عَشَائِهِ:
باب: شام کا کھانا حاضر ہو تو نماز کے لیے جلدی نہ کرے۔
شواہد الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 5464 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح بخاری: 5464
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6487
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5464
وَعَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ تَعَشَّى مَرَّةً وَهُوَ يَسْمَعُ قِرَاءَةَ الْإِمَامِ.
اور ایوب سے روایت ہے، ان سے نافع نے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ رات کا کھانا کھایا اور اس وقت آپ امام کی قرآت سن رہے تھے۔ [صحيح البخاري/كتاب الأطعمة/حدیث: 5464]
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے ”ایک مرتبہ کا کھانا کھایا جبکہ آپ امام کی قراءت سن رہے تھے۔“ [صحيح البخاري/كتاب الأطعمة/حدیث: 5464]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6487
«من كان له إمام فقراءة الإمام له قراءة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا کوئی امام ہو تو امام کی قراءت اسی کی قراءت شمار ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6487]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن جابر. صفة الصلاة 81.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں