الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
شواہد الحدیث — مجموعه ضعيف احاديث حدیث نمبر 355 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مجموعہ ضعیف احادیث: 355
حدیث نمبر: 355
التيمم ضربتان: ضربة للوجه وضربة لليدين الي المرفقين
”تیمم یہ ہے کہ دو مرتبہ زمین پر ہاتھ مارا جائے، ایک مرتبہ چہرے کے لئے اور ایک مرتبہ کہنیوں تک دونوں ہاتھوں کے لئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 355]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ إرواء الغليل 185/1 ] اس کی سند میں علی بن ظبیان راوی ہے کہ جسے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، امام ابن قطان رحمہ الله اور امام ابن معین رحمہ الله وغیرہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [تلخيص الحبير 151/1]
[ إرواء الغليل 185/1 ] اس کی سند میں علی بن ظبیان راوی ہے کہ جسے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، امام ابن قطان رحمہ الله اور امام ابن معین رحمہ الله وغیرہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [تلخيص الحبير 151/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1414
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" التَّيَمُّمُ ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ، وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ، قَالَ شُعْبَةُ فِيهِ: وَضَعَ أَرْبَعَمِائَةِ حَدِيثٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ، قَالَ شُعْبَةُ فِيهِ: وَضَعَ أَرْبَعَمِائَةِ حَدِيثٍ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تیمم میں ایک ضرب چہرے کے لیے ہو گی، اور ایک ضرب کہنیوں تک، دونوں بازؤں کے لیے ہو گی“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی جعفر بن زبیر ہے، شعبہ نے اُس کے بارے میں یہ کہا: ہے: اس نے چار سو احادیث ایجاد کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1414]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7959»
الحكم على الحديث:
إسنادہ موضوع
حدیث نمبر: 1418
وَعَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي التَّيَمُّمِ ضَرْبَتَيْنِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ، وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَرِيشُ بْنُ الْخِرِّيتِ، ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَأَبُو زُرْعَةَ وَالْبُخَارِيُّ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَرِيشُ بْنُ الْخِرِّيتِ، ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَأَبُو زُرْعَةَ وَالْبُخَارِيُّ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے، تیمم کے بارے میں یہ نقل کرتی ہیں: ”دو ضربیں ہوں گی، ایک ضرب چہرے کے لیے ہو گی اور ایک ضرب کہنیوں تک، دونوں بازؤں کے لیے ہو گی“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حریش بن خریت ہے، اسے ابوحاتم، ابوزرعہ اور امام بخاری رحمہ اللہ نے ”ضعیف“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1418]

إسنادہ ضعیف