الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب الأذان
اذان کا بیان
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 152 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
بلوغ المرام: 152
سنن دارقطنی: 959
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1921
حدیث نمبر: 152
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن بلالا أذن قبل الفجر فأمره النبي صلى الله عليه وآله وسلم أن يرجع فينادي:«ألا إن العبد نام» . رواه أبو داود وضعفه.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ (ایک روز) بلال رضی اللہ عنہ نے طلوع فجر سے پہلے ہی اذان کہہ دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے انہیں دوبارہ اذان کہنے کا حکم دیا (تو بلال رضی اللہ عنہ نے یہ الفاظ کہ کر منادی کی) ”خبردار! سنو بندہ کو نیند آ گئی تھی۔“ ابوداؤد نے اسے روایت کیا اور ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 152]
«وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ» اور ابن عمر سے – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «أَنَّ بِلَالًا» کہ بے شک بلال نے – «أَذَّنَ» اذان دی – «قَبْلَ الْفَجْرِ» فجر سے پہلے – «فَأَمَرَهُ» تو انہیں حکم دیا – «النَّبِيُّ» نبی نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «أَنْ يَرْجِعَ» کہ وہ لوٹ جائیں – «فَيُنَادِيَ» پس اعلان کریں: – «أَلَا» خبردار! – «إِنَّ الْعَبْدَ» بے شک بندہ – «نَامَ» سو گیا تھا۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود نے – «وَضَعَّفَهُ» اور اسے ضعیف کہا۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے فجر سے پہلے اذان دے دی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ لوٹ کر یہ اعلان کریں: ”خبردار! بندہ سو گیا تھا (یعنی اسے وقت کا اندازہ نہ ہوا)۔“ اسے ابو داود نے روایت کیا ہے اور اسے ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 152]
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے فجر سے پہلے اذان دے دی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ لوٹ کر یہ اعلان کریں: ”خبردار! بندہ سو گیا تھا (یعنی اسے وقت کا اندازہ نہ ہوا)۔“ اسے ابو داود نے روایت کیا ہے اور اسے ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 152]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الصلاة، باب في الأذان قبل دخول الوقت، حديث:532* حماد بن سلمة أخطأ في رفعه كما اتفق أئمة الحديث كأحمد والبخاري وأبي داود والترمذي وغيرهم، وللحديث شاهد ضعيف عند البهقي:1 /383.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
ترقیم العلمیہ : 947 ترقیم الرسالہ : -- 959
نا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ السَّمِيعِ الْهَاشِمِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْعَوْفِيُّ ، ثنا أبِي ، نا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ،" أَنَّ بِلالا أَذَّنَ قَبْلَ الْفَجْرِ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَعُودَ فَيُنَادِيَ: إِنَّ الْعَبْدَ نَامَ"، فَفَعَلَ، وَقَالَ: لَيْتَ بِلالا لَمْ تَلِدْهُ أُمُّهُ، وَابْتَلَّ مِنْ نَضْحِ دَمِ جَبِينِهِ . تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو يُوسُفَ، عَنْ سَعِيدٍ، وَغَيْرِهِ يُرْسِلُهُ عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے صبح صادق ہونے سے پہلے ہی اذان دے دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ حکم دیا: واپس جا کر یہ اعلان کریں: ”بیشک بندہ سو گیا تھا۔“ تو انہوں نے ایسا ہی کیا اور یہ کہا: ”کاش بلال کی ماں نے اسے جنم نہ دیا ہوتا۔“ اور ان کی پیشانی عرق آلود ہو گئی۔ اس روایت کو نقل کرنے میں ابویوسف نامی راوی منفرد ہیں۔ دیگر راویوں نے اسے مرسل روایت کے طور پر نقل کیا ہے جو قتادہ سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 959]
ترقیم العلمیہ: 947
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 959، 960، 961، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 6667»
«قال الدارقطني: تفرد به أبو يوسف وأرسله غيره والمرسل أصح، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 318)»
«قال الدارقطني: تفرد به أبو يوسف وأرسله غيره والمرسل أصح، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 318)»
الحكم على الحديث:
مرسل
حدیث نمبر: 1921
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: أَذَّنَ بِلَالٌ قَبْلَ الْفَجْرِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَرْجِعَ فَيَقُولَ: أَلَا إِنَّ الْعَبْدَ نَامَ، فَرَقِيَ بِلَالٌ وَهُوَ يَقُولُ: لَيْتَ بِلَالًا ثَكِلَتْهُ أُمُّهُ وَابْتَلَّ مِنْ نَضْحِ دَمِ جَبِينِهِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ، ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ، ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے صبح صادق ہونے سے پہلے اذان دے دی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ ہدایت کی کہ وہ دوبارہ اذان دیں اور یہ کہیں: خبردار بندہ سو گیا تھا سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اوپر چڑھے اور وہ یہ کہہ رہے تھے: بلال کی ماں اسے روئے اور اس کی پیشانی کے خون کے چھڑکنے سے وہ تر ہو جائے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن قاسم ہے، جسے امام أحمد امام ابوداؤد نے ضعیف قرار دیا ہے، جب کہ یحیی بن معین نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1921]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن قاسم ہے، جسے امام أحمد امام ابوداؤد نے ضعیف قرار دیا ہے، جب کہ یحیی بن معین نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1921]
تخریج الحدیث: «1921 مصنف عبد الرزاق الصنعاني كتاب الصلاة باب الاذان فى طلوع الفجر . 1823، سنن الدارقطني كتاب الصلاة باب ذكر الإقامة واختلاف الروايات فيها حديث 825، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6667»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف