الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب شروطه وما نهي عنه منه
بیع کی شرائط اور بیع ممنوعہ کی اقسام
حدیث نمبر: 685
وعن عائشة رضي الله تعالى عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «الخراج بالضمان» . رواه الخمسة، وضعفه البخاري وأبو داود، وصححه الترمذي وابن خزيمة وابن الجارود وابن حبان والحاكم وابن القطان.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”آمدن ضمان (کفالت) کا بدلہ ہے۔“ اسے پانچوں نے روایت کیا ہے۔ بخاری اور ابوداؤد نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ ترمذی، ابن خزیمہ، ابن جارود، ابن حبان، حاکم اور ابن قطان نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 685]
«وَعَنْ» اور سے – «عَائِشَةَ» عائشہ – «رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهَا» اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو – «قَالَتْ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے فرمایا – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «الْخَرَاجُ» آمدنی (فائدہ) – «بِالضَّمَانِ» ضمانت (ذمہ داری) کے بدلے ہے۔ – «رَوَاهُ الْخَمْسَةُ» اسے پانچوں نے روایت کیا – «وَضَعَّفَهُ» اور اسے ضعیف کہا – «الْبُخَارِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ» بخاری اور ابو داود نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «التِّرْمِذِيُّ» ترمذی – «وَابْنُ خُزَيْمَةَ» اور ابن خزیمہ – «وَابْنُ الْجَارُودِ» اور ابن الجارود – «وَابْنُ حِبَّانَ» اور ابن حبان – «وَالْحَاكِمُ» اور حاکم – «وَابْنُ الْقَطَّانِ» اور ابن القطان نے۔
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آمدنی (نفع) ذمہ داری (ضمان) کے بدلے ہے۔“ اسے پانچوں نے روایت کیا ہے، بخاری اور ابو داود نے اسے ضعیف کہا ہے، اور ترمذی، ابن خزیمہ، ابن الجارود، ابن حبان، حاکم اور ابن القطان نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 685]
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آمدنی (نفع) ذمہ داری (ضمان) کے بدلے ہے۔“ اسے پانچوں نے روایت کیا ہے، بخاری اور ابو داود نے اسے ضعیف کہا ہے، اور ترمذی، ابن خزیمہ، ابن الجارود، ابن حبان، حاکم اور ابن القطان نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 685]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي، البيوع، باب ما جاء فيمن يشتري العبد ويستغله...،حديث:1285، وأبوداود، البيوع، حديث:3508_3510، والنسائي، البيوع، حديث:4495، وابن ماجه، التجارات، حديث:2243، وأحمد:6 /237، وابن حبان(الإحسان):7 /211، حديث:4906، والحاكم:2 /15.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 4539
4539 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الدَّوَاءِ الْخَبِيثِ . رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَالتِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنے سے بھی منع فرمایا ہے۔“ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4539]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أحمد (305/2) و أبو داود (3870) و الترمذي (2045) و ابن ماجه (3459)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح