🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب الطلاق
طلاق کا بیان
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 925 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
بلوغ المرام: 925
مصنف ابن ابی شیبہ: 18766
سنن سعید بن منصور: 2204
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7275
المعجم الکبیر للطبرانی: 10958
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 925
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏لا طلاق إلا بعد نكاح ولا عتق إلا بعد ملك» .‏‏‏‏ رواه أبو يعلى وصححه الحاكم وهو معلول وأخرج ابن ماجه عن المسور بن مخرمة مثله وإسناده حسن لكنه معلول أيضا
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”نہیں طلاق، مگر نکاح کے بعد اور اسی طرح آزادی نہیں مگر ملکیت کے بعد۔“ اسے ابویعلیٰ نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح کہا ہے حالانکہ یہ معلول ہے اور ابن ماجہ نے سیدنا مسور بن مخرمہ کے واسطہ سے اسی جیسی ایک حدیث روایت کی ہے کہ جس کی اسناد تو اچھی ہیں لیکن وہ بھی معلول ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 925]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 925]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبويعلي: لم أجده، والحاكم:2 /420، وللحديث شواهد، وحديث المسور بن مخرمة: أخرجه ابن ماجه، الطلاق، حديث:2048 وهو حديث حسن.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18116 ترقیم الشثری: -- 18766
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير ، عن ابن جريج ، عن عطاء ، عن ابن عباس ، قال: " لا طلاق إلا بعد نكاح , ولا عتق إلا بعد ملك" حدثنا ابو بكر، قال: نا حماد بن خالد ، عن هشام بن سعد ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ، قالت: " لا طلاق إلا بعد نكاح" ,

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قالا).
(٢) في [س، هـ]: (النكاح).
(٣) في [س، هـ]: (الملك).
(٤) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع عند عبد الرزاق (١١٤٤٨)، والخبر أخرجه سعيد بن منصور (١٠٢٧)، والبيهقي ٧/ ٣٢٠، وورد مرفوعًا عند الحاكم ٢/ ٤٥٥ (٣٥٧٠).
(٥) في [س]: (النكاح).
(٦) فيه ضعف؛ لحال هشام بن سعيد.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے اور آزادی ملکیت کے بعد ہوتی ہے۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18766]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: ثابت صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2838، 3588، 3591، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1022، 1027، 1028، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14998، 14997، 14999، 15350، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3938، 4319، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11448، 11449، 11468، 11553، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18773، 18788، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (2/139) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9634، 10933، 11004، 11467، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2029، ترقيم محمد عوامة: 18116»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1027 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2204
نا هُشَيْمٌ ، أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: " لا طَلاقَ إِلا مِنْ بَعْدِ النِّكَاحِ، وَلا عِتْقَ إِلا بَعْدَ مِلْكٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”نکاح کے بعد ہی طلاق درست ہے اور ملکیت کے بعد ہی آزادی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2204]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 2838، 3588، 3591، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1022، 1027، 1028، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14997، 14998، 14999، 15350، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3938، 4319، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11448، 11449، 11468، 11553، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18116، 18120، 18132»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7275
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا طَلَاقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ عَقْدٍ، وَلَا عِتْقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مِلْكٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”طلاق، عقد (یعنی نکاح) کے بعد ہی دی جا سکتی ہے، اور غلام آزاد کرنا، ملکیت کے بعد ہی ہو سکتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب العتق/حدیث: 7275]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11004)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10958
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، وَيَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَا: ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا طَلَاقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مِلْكٍ، وَلَا عِتْقَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مِلْكٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طلاق صرف ملکیت (نکاح) کے بعد ہی واقع ہوتی ہے، اور آزادی بھی صرف ملکیت کے بعد ہی واقع ہوتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10958]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 49، حدیث 11004»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں