🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ماہِ رمضان کی فضیلت
شواہد الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 395 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 395
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6995
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 395
أَخْبَرَنَا الثَّقَفِيُّ، نا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ( (قَدْ جَاءَكُمْ رَمَضَانُ شَهْرٌ مُبَارَكٌ) ) ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ سَوَاءً.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے پاس رمضان کا بابرکت مہینہ آیا ہے۔“ پس حدیث سابق کے مثل روایت کیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصوم/حدیث: 395]
تخریج الحدیث: «تقدم تخريجه: 1»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6995
«هذا شهر رمضان قد جاءكم تفتح به أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب النار وتسلسل فيه الشياطين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ رمضان کا مہینہ تمہارے پاس آ گیا ہے، اس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، اس میں جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، اور اس میں شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 6995]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن أنس. صحيح الترغيب 2/69: ق - أبي هريرة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں