🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
طلاق بائنہ کے بعد عورت کے لیے رہائش اور خرچ کا بیان
شواہد الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 627 (کل: 13 مقامات، 9 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 627
صحیح بخاری: 5323، 5324
معجم صغیر للطبرانی : 510
مسند احمد: 27330
اللؤلؤ والمرجان: 946
سنن دارقطنی: 3955، 3956، 3963
سنن سعید بن منصور: 2538
المعجم الکبیر للطبرانی: 21274، 21275
المعجم الاوسط: 3461
1 تا 10
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 627
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ فَاطِمَةَ ابْنَةِ قَيْسٍ أَنَّهَا أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَجْعَلْ لَهَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةً.
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے نہ رہائش مقرر فرمائی نہ خرچ۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 627]
تخریج الحدیث: «السابق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5323
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ:" مَا لِفَاطِمَةَ أَلَا تَتَّقِي اللَّهَ؟ يَعْنِي فِي قَوْلِهَا: لَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةَ".
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن قاسم نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا فاطمہ بنت قیس، اللہ سے ڈرتی نہیں! ان کا اشارہ ان کے اس قول کی طرف تھا (کہ مطلقہ بائنہ کو) «نفقة وسكنى» دینا ضروری نہیں جو کہتی ہے کہ طلاق بائن جس عورت پر پڑے اسے مسکن اور خرچہ نہیں ملے گا۔ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5323]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”فاطمہ بنت قیس کو کیا ہو گیا ہے؟ کیا وہ اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتی؟ کیونکہ وہ کہتی ہے کہ مطلقہ بائنہ کو رہائش اور خرچہ نہیں ملتا۔“ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5323]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5324
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ:" مَا لِفَاطِمَةَ أَلَا تَتَّقِي اللَّهَ؟ يَعْنِي فِي قَوْلِهَا: لَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةَ".
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر محمد بن جعفر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن قاسم نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا فاطمہ بنت قیس، اللہ سے ڈرتی نہیں! ان کا اشارہ ان کے اس قول کی طرف تھا (کہ مطلقہ بائنہ کو) «نفقة وسكنى» دینا ضروری نہیں جو کہتی ہے کہ طلاق بائن جس عورت پر پڑے اسے مسکن اور خرچہ نہیں ملے گا۔ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5324]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”فاطمہ بنت قیس کو کیا ہو گیا ہے؟ کیا وہ اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتی؟ کیونکہ وہ کہتی ہے کہ مطلقہ بائنہ کو رہائش اور خرچہ نہیں ملتا۔“ [صحيح البخاري/كتاب الطلاق/حدیث: 5324]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 510
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ فَضَالَةَ الصَّيْرَفِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ الْفِهْرِيَّةُ ، قَالَتْ:"طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلاثًا، فَلَمْ يَجْعَلْ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ سُكْنَى، وَلا نَفَقَةً"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، إِلا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: فاطمہ بنت قیس فہریہ نے مجھے بتایا کہ مجھے میرے خاوند نے تین دفعہ طلاق دے دی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے گھر اور خرچہ نہیں دیا۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الطلاق/حدیث: 510]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1480، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1205، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4049، 4250، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 6973، 6974، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3404، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2284، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1135، 1180، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2223، 2320، 2321، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1869، 2024، 2032، 2035، 2036، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 589، 1355، 1356، 1357، 1358، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13887، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27742، والحميدي فى «مسنده» برقم: 367، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 239، 1142، والطبراني فى «الصغير» برقم: 381»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 27330
حَدَّثَنَا عَفَّانُ , قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ , قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ , قَالَ: حَدَّثَنَا عَطَاءٌ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَجْعَلْ لَهَا سُكْنَى وَلَا نَفَقَةً" .
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین طلاق یافتہ عورت کے لئے رہائش اور نفقہ مقرر نہیں فرمایا۔ [مسند احمد/من مسند القبائل/حدیث: 27330]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف حجاج بن أرطاة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 946
946 صحيح حديث عَائِشَةَ وَفَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: مَا لِفَاطِمَةَ أَلاَ تَتَّقِي اللهَ، يَعْنِي فِي قَوْلِهَا لاَ سُكْنَى وَلاَ نَفَقَةَ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ فاطمہ بنت قیس اللہ سے ڈرتی نہیں، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا اشارہ ان کے اس قول کی طرف تھا (کہ مطلقہ بائنہ کو) نفقہ و سکنی دینا ضروری نہیں (جو کہتی ہے کہ طلاق بائن جس عورت پر پڑے اسے مسکن اور خرچہ نہیں ملے گا)۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطلاق/حدیث: 946]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في:68 كتاب الطلاق: 41 باب قصة فاطمة بنت قيس»
وضاحت: مکمل قصہ امام مسلم نے اپنی صحیح میں درج کیا ہے۔ ابو بکر بن جھم روایت کرتے ہیں کہ میں نے فاطمہ بن تقیس سے سنا وہ فرماتی ہیں، میری طرف میرے خاوند ابو عمرو بن حفص نے طلاق نامہ بھیجااور اس کے ساتھ پانچ صاع کھجوریں اور پانچ صاع جو بھی بھیجے۔ میں نے کہا کیا میرے لیے یہی نفقہ ہے اور میں تمھارے گھر میں عدت بھی نہیں گزار سکتی؟اس نے کہا نہیں۔فرماتی ہیں میں نے اپنے کپڑے لیے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کتنی طلاقیں ہوئی؟میں نے کہا تیسری طلاق ہے۔ فرمایا پھر اس نے سچ کہا ہے، تیرے لیے کوئی نفقہ اور خرچ نہیں اور تو اپنے چچا زاد بھائی ابن ام مکتوم کے پاس جا کر عدت گزارو کیونکہ وہ نابینا ہے اور جب تم کپڑے وغیرہ اتارو گی تو تمہیں تکلیف نہیں ہو گی۔ اور جب عدت ختم ہو تو مجھے خبر کرنا۔ فرماتی ہیں مجھے کئی لوگوں نے منگنی کے پیغام بھیجے جن میں معاویہ اور ابو جھم بھی شامل تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا معاویہ کنگال آدمی ہے اس کے پاس کوئی مال نہیں۔ باقی ابو جھم عورت کو مارتا بہت زیادہ ہے تو ایسے کرو کہ اسامہ بن زید سے نکاح کر لو۔(مرتبؒ) راوي حدیث: سیّدنا فاطمہ رضی اللہ عنہ بنت قیس رضی اللہ عنہ ضحاک بن قیس کی بہن ہیں۔ مہاجرات میں سے ہیں۔ بڑی ذہین و فطین اور صالحہ عورت تھیں۔ پہلے ابو عمر و بن حفص کے نکاح میں تھیں۔ انہوں نے طلاق دے دی عدت کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشورے سے اسامہ بن زید سے نکاح کر لیا۔ بہت سی احادیث روایت کی ہیں۔

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3889 ترقیم الرسالہ : -- 3955
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ، نَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ " لَمَّا بَلَغَهُ قَوْلُ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ: لا نُجِيزُ فِي الْمُسْلِمِينَ قَوْلَ امْرَأَةٍ، فَكَانَ يَجْعَلُ لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلاثًا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةَ" .
اسود بیان کرتے ہیں: جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کے بیان کا پتہ لگا، تو انہوں نے فرمایا: ”ہم کسی عورت کے بیان کی وجہ سے مسلمانوں پر حکم عائد نہیں کریں گے۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے تین طلاقیں یافتہ عورت کو رہائش اور خرچ کا حق دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3955]
ترقیم العلمیہ: 3889
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 2291، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2322، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15832، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3955، 3959، 3964، 3965، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18976، 18977»
«قال ابن عبدالبر: ليس بقوي الإسناد، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (19 / 135)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3890 ترقیم الرسالہ : -- 3956
نَا نَا ابْنُ صَاعِدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ، وَأَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، قَالا: نَا وَكِيعٌ ، عَنْ دَاوُدَ الأَوْدِيِّ الزَّعَافِرِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: لَقِيَنِي الأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ ، فَقَالَ:" يَا شَعْبِيُّ، اتَّقِ اللَّهَ وَارْجِعْ عَنْ حَدِيثِ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، فَإِنَّ عُمَرَ ، كَانَ يَجْعَلُ لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةَ، فَقُلْتُ: لا أَرْجِعُ عَنْ شَيْءٍ حَدَّثَتْنِي بِهِ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
شعبی بیان کرتے ہیں: اسود بن یزید کی مجھ سے ملاقات ہوئی، تو انہوں نے مجھ سے فرمایا: ”اے شعبی! اللہ تعالیٰ سے ڈرو، اور سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی حدیث نقل کرنے سے باز آ جاؤ، کیونکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایسی عورت کو رہائش اور خرچ کا حق دیا ہے۔“ تو میں نے کہا: ”میں اس سے باز نہیں آؤں گا، کیونکہ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث مجھے سنائی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3956]
ترقیم العلمیہ: 3890
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3956، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«‏‏‏‏قال ابن عبدالبر: ليس بقوي الإسناد، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (19 / 135)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3897 ترقیم الرسالہ : -- 3963
نَا أَبُو أَحْمَدَ الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِلَيْلٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْبِيُّ ، نَا الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْخَلِيلِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَ: ذُكِرَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَوْلُ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" لَمْ يَجْعَلْ لَهَا السُّكْنَى وَلا النَّفَقَةَ، فَقَالَ عُمَرُ: لا نَدَعُ كِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ نَبِيِّهِ لِقَوْلِ امْرَأَةٍ" ، الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ مَتْرُوكٌ.
عبداللہ بن خلیل حضرمی بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سامنے سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کا یہ بیان ذکر کیا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں رہائش اور خرچ کا حق نہیں دیا تھا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہم اللہ کی کتاب اور اس کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت (کا حکم) کسی عورت کے بیان کی وجہ سے ترک نہیں کریں گے۔“ حسن بن عمارہ نامی راوی متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 3963]
ترقیم العلمیہ: 3897
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1480، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1151، وابن الجارود فى "المنتقى"، 821، 822، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4049، 4250، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3224، 3239، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2284، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1135، 1135 م، 1180، 1180 م، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1869، 2024، 2032، 2035، 2036،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3920، 3952، 3954، 3957، 3958، 3960، 3961، 3962، 3963، 3970، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 27742، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 367، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18989، 18990، 19175»
«قال الدراقطنی: الحسن بن عمارة متروك، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (2 / 253) _x000D__x000D_»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1361 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2538
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ ، وَعَبْدُ اللَّهِ " يَجْعَلانِ لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلاثًا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةَ" . قَالَ: قَالَ: وَكَانَ عُمَرُ إِذَا ذُكِرَ عِنْدَهُ حَدِيثُ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ فِي غَيْرِ بَيْتِ زَوْجِهَا، قَالَ:" مَا كُنَّا نُجِيزُ فِي دِينِنَا شَهَادَةَ امْرَأَةٍ" . قَالَ سَعِيدٌ: وَقَوْلُ عُمَرَ أَحَبُّ إِلَيْنَا مِنْ هَذَا.
سیدنا عمر اور عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم طلاقِ ثلاثہ والی عورت کے لیے نفقہ اور رہائش لازم قرار دیتے تھے۔ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ جب سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی روایت سنتے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں شوہر کے گھر کے علاوہ عدت گزارنے کا حکم دیا تھا تو فرماتے: ہم اپنے دین میں ایک عورت کی گواہی کو قبول نہیں کرتے۔ سعید کہتے ہیں: ہمیں عمر رضی اللہ عنہ کا قول زیادہ پسند ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2538]
تخریج الحدیث: «منقطع، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2291، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2322، 2323، 2324، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1359، 1361، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15832، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3955، 3959، 3964، 3965، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18976، 18977، 18982، 18985، 18986، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4523، 4525، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9699»
قال ابن حجر: هذا منقطع لا تقوم به حجة، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (9 / 389)

الحكم على الحديث:
منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں