🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
318. بَابُ نَفَقَةِ الرَّجُلِ عَلَى أَهْلِهِ
اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان
شواہد الحدیث — الادب المفرد حدیث نمبر 749 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الادب المفرد: 749
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6780
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 749
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ‏:‏ ”مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً عَلَى أَهْلِهِ، وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا، كَانَتْ لَهُ صَدَقَةً‏.‏“
سیدنا ابو مسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا جبکہ وہ نیکی اور ثواب کی امید رکھتا ہو تو وہ اس کے لیے صدقہ ہوگا۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 749]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 55، 4006، 5351، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1002، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1965، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2545» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6780
«نفقة الرجل على أهله صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6780]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن ابن مسعود. الصحيحة 982.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں