الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب مَنِ اسْتَحَبَّ الْوَصِيَّةَ:
وصیت کرنا مستحب ہے
شواہد الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 3208 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن دارمی: 3208
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7079
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5828
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3023
حدیث نمبر: 3208
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "مَاحَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ وَلَهُ شَيْءٌ يُوصِي فِيهِ، إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس مسلمان کے پاس وصیت کی کوئی چیز ہو اسے حق نہیں ہے کہ وہ دو راتیں بھی گزارے اور اس کے پاس اس کی وصیت لکھی نہ ہو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3208]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3219] »
اس حدیث کی سند صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2738] ، [مسلم 1627] ، [أبوداؤد 2862] ، [أبويعلی 5512] ، [ابن حبان 6024] ، [الحميدي 714]

وضاحت: (تشریح احادیث 3206 سے 3208)
یعنی بنا وصیت کے دو رات گذارنا بھی مناسب نہیں ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، ہمیشہ وصیت لکھ کر رکھتا ہوں۔
قریب الموت آدمی اپنے مرنے کے بعد کسی چیز کی دیکھ بھال، یا اپنے مال کو نیک کام میں خرچ کرنے کا فیصلہ کرے، اور کسی کو اس کا حکم دے، تو اس کو وصیت کہتے ہیں، اور وصیت دو قسم کی ہوتی ہے: ایک تو یہ کہ مرنے والے شخص پر قرض ہو یا کسی کی امانت ہو، دوسرے وہ کسی قرابت دار کے لئے یا مسجد مدرسے اور تیموں کے لئے وصیت کرے اس کی دولت یا جائداد میں سے اس نیک کام میں خرچ کیا جائے، تو ایسا کرنا مستحب ہے، لیکن یہ وصیت ایک ثلث یا اس سے کم مال میں ہوگی، نیز وصیت کے احکام و مسائل ہیں جن کا ذکر آگے آ رہا ہے۔
قرآن پاک میں ہے: ”اے ایمان والو! تمہارے آپس میں دو شخص کا وصی (گواہ) ہونا مناسب ہے جب کہ تم میں سے کسی کو موت آنے لگے اور وصیت کرنے کا وقت ہو، وہ دو شخص ایسے ہوں جو دین دار ہوں۔
“ [المائده: 106] ۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح والحديث متفق عليه
حدیث نمبر: 7079
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ أَنْ يَبِيتَ لَيْلَتَيْنِ سَوْدَاوَيْنِ، وَعِنْدَهُ مَا يُوصِي فِيهِ إِلَّا وَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کسی مسلمان شخص کو اس بات کا حق حاصل نہیں ہے کہ وہ دو سیاہ راتیں گزار دے، جبکہ اس کے پاس ایسی چیز موجود ہو، جس کے بارے میں وہ وصیت کر سکتا ہو، مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس تحریری صورت میں ہونی چاہیے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ عمری ہے اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7079]

إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 5828
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْءٌ يُوصِي فِيهِ، يَبِيتُ فَوْقَ لَيْلَتَيْنِ، إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ عِنْدَهُ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی بھی مسلمان شخص کے لیے، جس کے پاس وصیت کے لائق کوئی چیز ہو، یہ ہرگز لائقِ شان نہیں ہے کہ وہ دو راتیں بھی اس حال میں گزارے کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود نہ ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5828]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5512)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2587، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1627، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 974، 2118، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3615، 3616، 3618، 3619، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2862، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2699، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4564، 4884، 5097، 5175، 5487، 5894، 6065، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1492، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 3175، وأخرجه فتح الباري برقم: 2587، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13189، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 941، 2197، 7804، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5416، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3627، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 6996، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 12808، وأخرجه شرح السنة برقم: 1457، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5802»

إسناده صحيح
حدیث نمبر: 3023
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ أَنْ يَبِيتَ لَيْلَتَيْنِ سَوْدَاوَيْنِ وَعِنْدَهُ مَا يُوصِي فِيهِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَكْتُوبَةٌ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ الْعُمَرِيِّ، لَكِنْ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي صَحِيحِهِ وَالتِّرْمِذِيُّ فِي جَامِعِهِ مِنْ طَرِيقِ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے والدِ گرامی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی بھی مسلمان شخص کے لیے یہ روا نہیں ہے کہ وہ دو سیاہ راتیں اس حال میں گزارے کہ اس کے پاس وصیت کے لائق کوئی شے (مال یا حق) موجود ہو مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہو۔“ فنی اعتبار سے یہ سند عبد اللہ بن عمر العمری کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے، تاہم اسے امام مسلم نے اپنی ”صحیح“ میں اور امام ترمذی نے اپنی ”جامع“ میں ایوب، بحوالہ نافع، از سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الوصايا/حدیث: 3023]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف عبد الله بن عمر العمري، لكن رواه مسلم في صحيحه والترمذي في جامعه من طريق أيوب، عن نافع، عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2587، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1627، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 974، 2118، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3615، 3616، 3618، 3619، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2862، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2699، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4455، 4564، 4884، 5097، 5175، 5487، 5894، 6065، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1492، وأخرجه فتح الباري برقم: 2587، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13189، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 941، 2197، 7804، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6024، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 2314»

إسناده ضعيف