الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
637. حَدِيثُ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 18216 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مسند احمد: 18216
حدیث نمبر: 18216
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَهَضَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ، فَسَبَّحْنَا بِهِ، فَمَضَى، فَلَمَّا أَتَمَّ الصَّلَاةَ، " سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ" ، وَقَالَ مَرَّةً: فَسَبَّحَ بِهِ مَنْ خَلْفَهُ، فَأَشَارَ أَنْ قُومُوا.
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی دو رکعتیں پڑھانے کے بعد وہ بیٹھے نہیں بلکہ کھڑے ہوگئے مقتدیوں نے سبحان اللہ کہا لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوگئے جب نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے سلام پھیر کر سہو کے دو سجدے کئے۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18216]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح بطرقه، روي يزيد عن المسعودي بعد الاختلاط، لكنه توبع
ترقیم عوامۃ: 4530 ترقیم الشثری: -- 4565
حدثنا ابو خالد الاحمر ، عن ابن عون ، عن الشعبي ، ان النعمان بن بشير " صلى فنهض في الركعتين فسبحوا به فمضى , فلما فرغ سجد سجدتي السهو وهو جالس"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت نعمان بن بشیر نے نماز پڑھائی، وہ دو رکعتیں پڑھ کر اٹھنے لگے تو لوگوں نے تسبیح کہی لیکن وہ نماز پڑھتے رہے۔ جب نماز سے فارغ ہوگئے تو انہوں نے بیٹھ کر سہو کے دو سجدے کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4565]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3916، ترقيم محمد عوامة: 4530»
ترقیم عوامۃ: 4536 ترقیم الشثری: -- 4571
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن هشام، عن محمد، قال: " صلى بنا عمران بن حصين في المسجد فنهض في الركعتين او قعد في ثلاث واكبر ظن هشام انه قعد في الركعتين فلما اتم الصلاة سجد سجدتي السهو"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أكبر).
(٢) كذا في النسخ، ولعلها: (نهض) كما في حاشية [جـ].
(٣) صحيح.
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین نے ہمیں مسجد میں نماز پڑھائی، وہ دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوگئے یا تین رکعتیں پڑھ کر بھٹص گئے۔ ہشام کا غالب گمان یہ ہے کہ وہ دو رکعتیں پڑھ کر بیٹھ گئے تھے۔ جب انہوں نے نماز مکمل کرلی تو سہو کے دو سجدے فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4571]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 4536»