الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 8547 (کل: 42 مقامات، 16 کتب)
سنن دارمی: 2043
مسند الحمیدی: 645
مصنف ابن ابی شیبہ: 21123
الجامع الكامل: 5816
السنن الكبرى للبيهقي: 11029
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2332
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4659
41 تا 42
حدیث نمبر: 8533
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ بُجَيْرِ بْنِ أَبِي بُجَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا، لَيْسَ بِكَلْبِ قَنْصٍ، وَلَا كَلْبِ مَاشِيَةٍ، نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ I ".
ثُمَّ ذَكَرَ أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَمَرُّوا بِقَبْرِ أَبِي رِغَالٍ ، فَقَالَ: I " هَذَا قَبْرُ أَبِي رِغَالٍ، وَهُوَ أَبُو ثَقِيفَ ، وَهُوَ امْرُؤٌ مِنْ ثَمُودَ، فَكَانَ مَنْزِلُهُ بِالْحَرَمِ، فَلَمَّا أَهْلَكَ اللهُ قَوْمَهُ بِمَا أَهْلَكَهُمُ اللهُ بِهِ مُنِعَ بِمَكَانِهِ مِنَ الْحَرَمِ، وَإِنَّهُ خَرَجَ حَتَّى إِذَا بَلَغَ هَاهُنَا مَاتَ فَدُفِنَ، وَدُفِنَ مَعَهُ غُصْنٌ مِنْ ذَهَبٍ I "، فَابْتَدَرْنَاهُ، فَاسْتَخْرَجْنَاهُ لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ .

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے ایسا کتا رکھا جو نہ شکار کا ہو اور نہ مویشیوں کی حفاظت کا، تو اس کے اجر میں سے ہر روز ایک قیراط کمی ہوتی رہتی ہے۔“
پھر انہوں نے ذکر کیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، تو ان کا گزر ابو رغال کی قبر کے پاس سے ہوا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ابو رغال کی قبر ہے، وہ ثقیف کا باپ (جدِ اعلیٰ) اور قومِ ثمود کا ایک آدمی تھا۔ اس کی رہائش حرم میں تھی، پھر جب اللہ تعالیٰ نے اس کی قوم کو ہلاک کیا جس عذاب سے ہلاک کیا، تو حرم میں ہونے کی وجہ سے وہ (اس عذاب سے) بچا رہا۔ وہ (حرم سے) نکلا، یہاں تک کہ جب اس مقام تک پہنچا تو مر گیا اور دفن کر دیا گیا، اور اس کے ساتھ سونے کی ایک شاخ بھی دفن کی گئی۔“ تو ہم جلدی سے اس کی طرف لپکے اور اسے نکال لیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو روح بن قاسم سے یزید بن زریع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8533]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4681، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14348، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2787»
حدیث نمبر: 4659
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا صَالِحُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو مَعْمَرٍ ، ثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي خُبْزَةَ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا لَيْسَ كَلْبَ مَاشِيَةٍ أَوْ كَلْبَ صَيْدٍ انْتُقِصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ ".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے ایسا کتا پالا جو نہ مویشیوں کی حفاظت کے لیے ہو اور نہ ہی شکار کی غرض سے رکھا گیا ہو، تو اس کے اجر و ثواب میں سے ہر روز دو قیراط کی کمی کر دی جاتی ہے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4659]
تخریج الحدیث: «سلام بن أبي خبزة: رماه ابن المديني بالوضع وتركه جماعة، وقال الهيثمي: وضاع (حاشية السناري على مسند أبي يعلى 5025). والصواب فيه عن عاصم موقوف على ابن مسعود (الدارقطني في العلل)، والمتن مرفوعًا ثابت في الصحيحين من حديث ابن عمر وأبي هريرة.»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5163، 5164، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1571، 1574، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1487، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4279، 4284، 4286، 4287، 4291، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6306، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2004، وأخرجه فتح الباري برقم: 1260، 2197، 5158، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19610، 19611، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6414، 6415، 13158، 13193، 13204، 13206، 13423، 13639، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 30، 6645، 7368»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف جدًا؛ سلام بن أبي خبزة متروك رُمي بالوضع