🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب فِي تَخْفِيفِهِمَا
باب: فجر کی سنتوں کو ہلکی پڑھنے کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 1255 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن ابوداود: 1255
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2561
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1255
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَفِّفُ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ حَتَّى إِنِّي لَأَقُولُ: هَلْ قَرَأَ فِيهِمَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ؟".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر سے پہلے کی دونوں رکعتیں ہلکی پڑھتے تھے، یہاں تک کہ میں کہتی: کیا آپ نے ان میں سورۃ فاتحہ پڑھی ہے؟ [سنن ابي داود/كتاب التطوع /حدیث: 1255]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر سے پہلے کی سنتیں اس قدر ہلکی پڑھتے تھے کہ میں کہتی: بھلا آپ نے ان میں فاتحہ بھی پڑھی ہے؟“ [سنن ابي داود/كتاب التطوع /حدیث: 1255]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏صحیح البخاری/التھجد 28 (1171)، صحیح مسلم/المسافرین 14 (724)، سنن النسائی/الافتتاح 40 (945)، (تحفة الأشراف: 17913)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/40، 49، 100، 165، 183، 186، 235) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (1171) صحيح مسلم (724)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2561
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ السَّدُوسِيِّ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى رَكْعَتَيْنِ قَرَأَ فِيهِمَا بِأُمِّ الْكِتَابِ لَمْ يَزِدْ عَلَيْهَا شَيْئًا.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں نماز ادا فرمائیں جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ﴿ام الکتاب﴾ کی تلاوت فرمائی اور ان میں اس پر کسی چیز کا اضافہ نہیں فرمایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2561]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسند أحمد برقم: 2175، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12251، 13016، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2554»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں