الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
150. باب صَلاَةِ مَنْ لاَ يُقِيمُ صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ
باب: رکوع اور سجدہ میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھنے والے کی نماز کا حکم۔
حدیث نمبر: 863
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَالِمٍ الْبَرَّادِ، قَالَ: أَتَيْنَا عُقْبَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيَّ أَبَا مَسْعُود، فَقُلْنَا لَهُ حَدِّثْنَا عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَامَ بَيْنَ أَيْدِينَا فِي الْمَسْجِدِ" فَكَبَّرَ، فَلَمَّا رَكَعَ وَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَجَعَلَ أَصَابِعَهُ أَسْفَلَ مِنْ ذَلِكَ وَجَافَى بَيْنَ مِرْفَقَيْهِ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ شَيْءٍ مِنْهُ، ثُمَّ قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، فَقَامَ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ شَيْءٍ مِنْهُ، ثُمَّ كَبَّرَ وَسَجَدَ وَوَضَعَ كَفَّيْهِ عَلَى الْأَرْضِ، ثُمَّ جَافَى بَيْنَ مِرْفَقَيْهِ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ شَيْءٍ مِنْهُ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَجَلَسَ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ شَيْءٍ مِنْهُ، فَفَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ أَيْضًا، ثُمَّ صَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ مِثْلَ هَذِهِ الرَّكْعَةِ فَصَلَّى صَلَاتَهُ". ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي.
سالم براد کہتے ہیں کہ ہم ابومسعود عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو ہم نے ان سے کہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے متعلق بتائیے تو وہ مسجد میں ہمارے سامنے کھڑے ہوئے، پھر انہوں نے «الله اكبر» کہا، پھر جب وہ رکوع میں گئے تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھے اور اپنی انگلیاں اس سے نیچے رکھیں اور اپنی دونوں کہنیوں کے درمیان فاصلہ رکھا یہاں تک کہ ہر ایک عضو اپنے اپنے مقام پر جم گیا، پھر انہوں نے «سمع الله لمن حمده» کہا اور کھڑے ہوئے یہاں تک کہ ہر عضو اپنی جگہ پر آ کر ٹھہر گیا، پھر «الله اكبر» کہہ کر سجدہ کیا اور اپنی دونوں ہتھیلیاں زمین پر رکھیں اور اپنی دونوں کہنیوں کے درمیان فاصلہ رکھا یہاں تک کہ ہر عضو اپنے مقام پر آ کر ٹھہر گیا، پھر اپنا سر اٹھایا اور بیٹھے یہاں تک کہ ہر عضو اپنے مقام پر آ کر ٹھہر گیا، پھر دوبارہ ایسا ہی کیا، پھر چاروں رکعتیں اسی کی طرح پڑھیں (اس طرح) انہوں نے اپنی نماز پوری کی پھر کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 863]
جناب سالم براد بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا ابومسعود عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے کہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بارے میں بتائیے۔ تو وہ مسجد میں ہمارے سامنے کھڑے ہو گئے اور «اللّٰهُ أَكْبَرُ» کہا، پھر جب رکوع کیا تو اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھے اور اپنی انگلیاں ان سے نیچے رکھیں اور کہنیوں کو (پہلوؤں) سے دور رکھا، حتیٰ کہ ہر ہر جوڑ اپنی جگہ پر ٹک گیا۔ پھر «سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهٗ» ”اللہ نے اس کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی“ کہا اور کھڑے ہو گئے، حتیٰ کہ ہر ہر عضو اپنی اپنی جگہ پر ٹک گیا۔ پھر تکبیر کہی اور سجدہ کیا اور ہاتھوں کو زمین پر رکھا، پھر کہنیوں کو پہلوؤں سے دور کیا، حتیٰ کہ ہر عضو اپنی جگہ پر ٹک گیا، پھر (سجدے سے) اپنا سر اٹھایا اور بیٹھے، حتیٰ کہ ہر ہر عضو اپنی جگہ پر ٹک گیا۔ پھر (دوسرے سجدے میں) بھی ایسے ہی کیا، پھر اسی طرح چار رکعتیں پڑھیں اور اپنی نماز پوری کی، پھر فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے ہی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔“ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 863]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/الافتتاح 93 (1037)، (تحفة الأشراف: 9985)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/119، 120، 5/247)، سنن الدارمی/الصلاة 68(1343) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
أخرجه النسائي (1037 وسنده حسن) عطاء بن السائب حدث قبل اختلاطه
أخرجه النسائي (1037 وسنده حسن) عطاء بن السائب حدث قبل اختلاطه
حدیث نمبر: 5485
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: نَا أَبُو بِلَالٍ الْأَشْعَرِيُّ قَالَ: نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ رَكَعَ وَضَعَ يَدَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، وَفَرَّقَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ.
[................ ] إِلَّا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ .
[................ ] إِلَّا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ .
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کیا تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھے اور اپنی انگلیوں کو کشادہ رکھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ” […] قیس بن ربیع کے سوا (کسی نے روایت نہیں کیا)۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5485]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ” […] قیس بن ربیع کے سوا (کسی نے روایت نہیں کیا)۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5485]
تخریج الحدیث: «قال المباركفوري: ليس فيه اضطراب بل هى رواية راجحة ردا على الأحناف «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 216» »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 401، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 225، 231، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 457، 479، 480، 477، 478، 594، 641، 642، 697، 698، 690، 691، 713، 714، 905، 906، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1805، 1862، 1860، 1920، 1945، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 819، 832، 2931، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 878 / 1، 881 / 1، 886 / 1، 888 / 1، 931 / 2، 1054 / 1، 1101 / 1، 1158 / 1، 1262 / 2، 1263 / 1، 1267 / 1، 1264 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 646، 693، 750، 955، 958، 963، 965، 1006، 1187، 1188، 1192، 1189، وأبو داود فى «سننه» برقم: 725، 723، 724، 726، 728، 729، 737، 932، 957، (1/265)، (1/268)، (1/311) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 248، 249، 292، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1277، 1283، 1397، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 810، 854، 855، 867، 912، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2342، 2343، 2348، 2360، 2358، 2359، 2361، 2362، 2372، 2373، 2486، 2487، 2488، 2489، 2492، 2557، 2558، 2577، 2674، 2672، 2673، 2738، 2737، 2736، 2740، 2828، 2832، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1101، 1104، 1120، 1121، 1122، 1134، 1135، 1267، 1268، 1269، 1270، 1271، 1283، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19143، 19144، 19145، 19146، 19147، 19148، 19149، 19150، 19154، 19156، 19157، 19160، 19163، 19151، 19152، 19170، 19172، 19173، 19175، 19177، 19178، 19167، 19168، 19169، 19179، 19180، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1117، 1113، والحميدي فى «مسنده» برقم: 909، والبزار فى «مسنده» برقم: 4481، 4485، 4489، 4488، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2522، 2633، 2948، 3038، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2425، 2441، 2539، 2681، 2682، 2940، 3059، 3956، 3959، 8042، 8043، 8529، 30295، 30781، 37548، 37547، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1166، 1167، 1170، 1343، 1344، 1352، 1375، 1532، 1533، 1534، 1543، 1544، 1542، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3، 1، 9، 10، 11، 26، 27، 31، 32، 30، 33، 34، 37، 38، 35، 36، 39، 43، 40، 41، 42، 44، 45، 48، 49، 46، 47، 50، 51، 52، 53، 60، 61، 63، 71، 72، 76، 77، 74، 75، 78، 82، 79، 80، 81، 83، 87، 84، 85، 86، 88، 92، 89، 90، 91، 93، 96، 98، 102، 104، 106، 107، 110، 109، 111، 112، 118، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 415، 1705، 5559، 5911، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 42»