🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
499. في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 16525 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 16525
مسند احمد: 26952
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16034 ترقیم الشثری: -- 16525
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل ، عن يزيد ، عن مجاهد ، قال: قال ابن الزبير:" افردوا الحج ودعوا قول اعماكم هذا , فبلغ ذلك ابن عباس فقال: إن الذي عمى الله قلبه وعينيه لانت , الا تسال امك فسالها , فقالت: قدمنا مع النبي صلى الله عليه وسلم حجاجا فامرنا فاحللنا الحلال كله حتى سطعت المجامر بين الرجال والنساء"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فدعوا).
(٢) في [ب، ز]: (أعمالكم).
(٣) في [س، هـ]: (استطعت)، وفي [ط]: (سطعت).
(٤) في [هـ]: (الرجا).
(٥) ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه أحمد (٢٦٩١٧)، والطبراني ٢٤/ (٣٤٣)، وبنحوه مسلم (١٢٣٨)، وأصله عند البخاري (١٧٩٦).

حضرت ابن زبیر نے ارشاد فرمایا: صرف حج کیا کرو، اور اپنے اس نابینا کی بات چھوڑ دو، یہ بات جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تک پہنچی تو آپ نے ارشاد فرمایا: اے وہ شخص جس کے دل اور آنکھوں کو اللہ تعالیٰ نے اندھا کردیا ہے، کیا تو نے اپنی والدہ سے دریافت نہیں کیا؟ پس انہوں نے والدہ سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کے لیے نکلے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا، پس ہم پوری طرح حلال ہوگئے، یہاں تک کہ مردوں اور عورتوں کے درمیان انگیٹھیوں سے خوشبو کا دھواں بلند ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16525]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف يزيد .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 27559، 27594، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1184، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14897، والطبراني فى «الكبير» برقم: 244، 243، ترقيم محمد عوامة: 16034»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26952
حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ، قَالَتْ:" حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَنَا، فَجَعَلْنَاهَا عُمْرَةً، فَأَحْلَلْنَا كُلَّ الْإِحْلَالِ، حَتَّى سَطَعَتْ الْمَجَامِرُ بَيْنَ النِّسَاءِ وَالرِّجَالِ" .
حضرت اسماء سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کے ارادے سے نکلے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا تو ہم نے اسے عمرے کا احرام بنا لیا اور ہمارے لئے تمام چیزیں حسب سابق حلال ہوگئیں حتی کہ عورتوں اور مردوں کے درمیان انگیٹھیاں بھی دہکائی گئیں۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26952]

الحكم على الحديث:
حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف يزيد بن أبى زياد
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں