الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
18. بَابُ نَهْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُومَ الْإِمَامُ فَوْقَ شَيْءٍ وَالنَّاسُ خَلْفَهُ
باب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اس بات سے منع کرنا کہ امام کسی چیز کے اوپرکھڑاہو اور لوگ اس سے پیچھے ہوں
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1882 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 1882
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6842
ترقیم العلمیہ : 1859 ترقیم الرسالہ : -- 1882
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ زَحْمَوَيْهِ، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الطُّفَيْلِ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُومَ الإِمَامُ فَوْقَ شَيْءٍ وَالنَّاسُ خَلْفَهُ"، يَعْنِي أَسْفَلَ مِنْهُ . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ زِيَادٍ الْبَكَّاءِ، وَلَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ هَمَّامٍ فِيمَا نَعْلَمُ.
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ امام کسی چیز کے اوپر کھڑا ہو اور لوگ اس سے پیچھے موجود ہوں، راوی کہتے ہیں: یعنی اس سے نیچے زمین پر موجود ہوں۔ (امام دارقطنی فرماتے ہیں:) اس روایت کو صرف زیاد البکاء نے نقل کیا ہے اور ہمارے علم کے مطابق اسے (سیدنا ابومسعود سے) صرف ہمام نے روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1882]
ترقیم العلمیہ: 1859
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 5012، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1883، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 777»
«قال الدارقطني: إسناد غير ثابت، سنن الدارقطني: (2 / 464) برقم: (1882 / 2)»
«قال الدارقطني: إسناد غير ثابت، سنن الدارقطني: (2 / 464) برقم: (1882 / 2)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 6842
«نهى أن يقوم الإمام فوق شيء والناس خلفه»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امام کو کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہونے سے منع فرمایا جبکہ لوگ اس کے پیچھے نیچی جگہ پر ہوں۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6842]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امام کو کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہونے سے منع فرمایا جبکہ لوگ اس کے پیچھے نیچی جگہ پر ہوں۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6842]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن حذيفة. المشكاة 1692، صحيح أبي داود 610، 611.»
قال الشيخ الألباني: صحيح