🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ
روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2268 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 2268، 2260
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2237 ترقیم الرسالہ : -- 2268
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، وَأَبُو عُبَيْدِ بْنُ الْمَحَامِلِيِّ ، قَالا: نا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، ثنا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ وَالْحِجَامَةِ" . كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَغَيْرُ مُعْتَمِرٌ يَرْوِيهِ مَوْقُوفًا.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ دار شخص کے لیے بوسہ لینے اور پچھنے لگوانے کی رخصت دی ہے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں اور معتمر کے علاوہ راویوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2268]
ترقیم العلمیہ: 2237
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1967، 1968، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8366، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2262، 2263، 2268، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9414»
«قال الدارقطني: كل منهما إسناده كلهم ثقات، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 669)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2229 ترقیم الرسالہ : -- 2260
حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَنْ الْبُنَانِيُّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: أَوَّلُ مَا كُرِهَتِ الْحِجَامَةُ لِلصَّائِمِ أَنَّ جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" أَفْطَرَ هَذَانِ"، ثُمَّ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ فِي الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ ، وَكَانَ أَنَسٌ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ. كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ، وَلا أَعْلَمُ لَهُ عِلَّةً.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: روزہ دار شخص کے لیے پچھنے لگوانے کو سب سے پہلے اس وقت مکروہ قرار دیا گیا، جب ایک مرتبہ سیدنا جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ پچھنے لگوا رہے تھے اور انہوں نے روزہ رکھا ہوا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ہے۔“ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ دار شخص کے لیے پچھنے لگوانے کی رخصت عطا کر دی تھی۔ راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ روزے کی حالت میں پچھنے لگوا لیا کرتے تھے۔ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں اور مجھے اس میں کسی علت کا علم نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2260]
ترقیم العلمیہ: 2229
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1748، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8391، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2260»
«قال الدارقطني: كلهم ثقات ولا أعلم له علة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 478)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں