🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابُ مَا رُوِيَ مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ»
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان منقول ہے: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں“
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 330 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 330، 334
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 325 ترقیم الرسالہ : -- 330
حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا إِدْرِيسُ بْنُ الْحَكَمِ الْعَنَزِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ زَيْدٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . مُحَمَّدُ بْنُ فَضْلٍ هُوَ ابْنُ عَطِيَّةَ، مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“ اس روایت کا راوی محمد بن فضل محمد بن فضل بن عطیہ ہے، اور یہ ”متروک الحدیث“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 330]
ترقیم العلمیہ: 325
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 321، 322 - 330، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 24، 25، 29، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 163، 164، 173»
«قال الدارقطني: محمد بن الفضل هو ابن عطية، متروك الحديث»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 329 ترقیم الرسالہ : -- 334
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ النَّحَّاسِ ، نا أَبُو بَدْرٍ عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ . ح وَحَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ ، نا كَثِيرُ بْنُ شَيْبَانَ، قَالَ: نا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَمَضْمَضُوا وَاسْتَنْشِقُوا وَالأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ" . الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ. مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”(وضو کرتے ہوئے) کلی کرو اور ناک میں پانی ڈالو اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں (یعنی سر کی طرح کانوں پر بھی مسح کیا جائے گا)۔“ اس روایت کا راوی ربیع بن بدر متروک الحدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 334]
ترقیم العلمیہ: 329
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 282، 331، 332، 333، 334، 341، 342، 343، 344، 345، 346، 348، 349، 350، 351، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 38، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 160، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 10784»
«قال الدارقطني: الربيع بن بدر متروك الحديث .»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں