🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 650 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 650
مصنف ابن ابی شیبہ: 3962
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 639 ترقیم الرسالہ : -- 650
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، نا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَضْحَكُ فِي الصَّلاةِ: فَقَالَ:" يُعِيدُ الصَّلاةَ وَلا يُعِيدُ الْوُضُوءَ" .
ابوسفیان بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو نماز کے دوران ہنس پڑتا ہے، (تو انہوں نے فرمایا:) ”وہ نماز دوبارہ پڑھے گا، البتہ اس پر وضو لازم نہیں ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 650]
ترقیم العلمیہ: 639
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 647، برقم: 660، 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 3962
قال ابو بكر: يعيد الصلاة، ولا يعيد الوضوء.
حضرت ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا لیکن وضو کا اعادہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3962]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں